اغوا کرنے والوں کو کیمرہ چھپا کر ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت تھی؟ ژالے سرحدی نے خلیل الرحمٰن کی نازیبا ویڈیو سے متعلق نئے سوال پوچھ لیے

"جب کوئی کسی کو پیسوں کے لئے اغوا کرتا ہے تو صاف ویڈیو بنائی جاتی ہے. اغوا برائے تاوان والے پھر دھمکی دیتے ہیں کہ جان بچانی ہے تو پیسے دو"

یہ کہنا ہے اداکارہ ژالے سرحدی کا جو حال ہی میں 365 ڈیجیٹل کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں. ژالے نے مشہور ڈرامہ نگاف خلیل الرحمٰن قمر کی حال ہی میں وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیوز اور ان کے اغوا پر بھی سوال اٹھائے.

ژالے سرحدی کا کہنا تھا کہ جس طرح تاوان کے لیے اغوا کیے گئے لوگوں کی ویڈیوز ہوتی ہیں، خلیل الرحمٰن قمر کی ویڈیو ویسی کیوں نہیں؟ اگر ان کی نامناسب ویڈیوز بندوق کے زور پر بنائی گئی تھیں تو وہ صاف کیوں نہیں تھیں؟

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے ژالے سرحدی نے کہا کہ واقعے میں ملوث آمنہ عروج بھی دعویٰ کر رہی ہیں کہ وہ مجبور تھیں۔ دونوں کا کہنا ہے کہ بندوق کے زور پر ویڈیوز بنائی گئیں گیا لیکن وہ بندوقیں نظر نہیں آ رہیں، کیوں؟

واضح رہے چند ہفتوں پہلے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے ساتھ ڈکیتی کی واردات کا ذکر کیا تھا جس کے بعد ان کی نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آگئیں. پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی شروع کردی ہے.

Zhalay Sarhadi Questioned Khalil Ur Rehman Qamar Videos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zhalay Sarhadi Questioned Khalil Ur Rehman Qamar Videos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zhalay Sarhadi Questioned Khalil Ur Rehman Qamar Videos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   592 Views   |   16 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

اغوا کرنے والوں کو کیمرہ چھپا کر ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت تھی؟ ژالے سرحدی نے خلیل الرحمٰن کی نازیبا ویڈیو سے متعلق نئے سوال پوچھ لیے

اغوا کرنے والوں کو کیمرہ چھپا کر ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت تھی؟ ژالے سرحدی نے خلیل الرحمٰن کی نازیبا ویڈیو سے متعلق نئے سوال پوچھ لیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اغوا کرنے والوں کو کیمرہ چھپا کر ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت تھی؟ ژالے سرحدی نے خلیل الرحمٰن کی نازیبا ویڈیو سے متعلق نئے سوال پوچھ لیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔