"میں اسٹائل کرنا ہی اس وقت سیکھا جب صدف کنول ان کی زندگی میں آئیں۔ اس ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے کا کریڈٹ بھی صدف کو جاتا ہے کیونکہ انھوں نے ہی مجھے اسٹائل کرنا سکھایا۔ آپ بھلے ہی میری شادی سے پہلے کی تصاویر گوگل کر لیں. یہ حقیقت ہے کہ صدف سے شادی کے بعد ہی میں نے اسٹائل کرنا سیکھا ہے"
یہ کہنا ہے معروف اداکار شہروز سبزواری کا جنھوں نے گزشتہ ہفتے ہم اسٹائل ایوارڈز میں اسٹائل ہیرو آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا ہے.
ایوارڈ کے بعد ایک یوٹیوبر کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے شہروز اپنے ایوارڈ کا پورا کریڈٹ اہلیہ صدف کنول کو دیتے ہیں.
جبکہ صدف کہتی ہیں کہ مجھے اندازہ تھا کہ میرے شوہر کو اسٹائل ہیرو آف دی ایئر کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا جائے گا لیکن ان کے منتخب ہونے پر حیرانی نہیں ہوئی بلکہ امید تھی کہ شہزور ہی ایوارڈ کے لیے منتخب ہوں گے۔ میں بہت خوش ہوں کہ شہروز کو ایوارڈ ملا. اسٹائل کرنا کپڑوں سے نہیں بلکہ شخصیت سے آتا ہے.
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہروز کی جانب سے اسٹائل سکھانے کی بات پر صدف کنول بار بار انہیں خاموش رہنے کے لیے اشارے بھی کرتی رہیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahroze Sabzwari Gives Credit To Wife For Award and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahroze Sabzwari Gives Credit To Wife For Award to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
مجھے اسٹائل کرنا نہیں آتا بلکہ.. صدف کے روکنے کے باوجود ایوارڈ جیتنے پر شہروز بیوی کی تعریف کیوں کرنے لگے؟
مجھے اسٹائل کرنا نہیں آتا بلکہ.. صدف کے روکنے کے باوجود ایوارڈ جیتنے پر شہروز بیوی کی تعریف کیوں کرنے لگے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے اسٹائل کرنا نہیں آتا بلکہ.. صدف کے روکنے کے باوجود ایوارڈ جیتنے پر شہروز بیوی کی تعریف کیوں کرنے لگے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔