بیوی قتل کرنے کی دھمکی دیتی ہے اور.. ابرار الحق کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں؟

"میں دوسری شادی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا کیوں کہ میری بیوی پہلے ہی جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتی ہے"

یہ کہنا ہے معروف گلوکار ابرار الحق کا جن کی انٹرویو دیتے ہوئے ایک کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے. کلپ میں ابرار کو مختف سوالات کے دلچسپ جواب دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے.

ابرار الحق کا کہنا تھا کہ اداکارہ سجل علی بہت معصوم اور بالکل بچی لگتی ہیں جبکہ صبا قمر آج کے دور کی سب سے بہترین اداکارہ ہیں.

ابرار الحق کا کہنا تھا کہ مہوش حیات کے اندر جوش و جذبہ ہے. انہیں زیادہ سے زیادہ چمکیلی ٹائپ کے کردار ادا کرنے چاہیے اور اداکارہ ماہرہ خان کو زیادہ کام کرنا چاہئیے.

نوال سعید کے بارے میں ابرار الحق نے کہا کہ انھیں شعیب ملک کے میسیجز کی بات پر پردہ ڈالنا چاہئیے تھا. اللہ بھی پردے رکھنے کو پسند فرماتا ہے. اسلام میں چار شادیاں جائز ہیں، ہوسکتا ہے کہ شعیب ملک تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں۔

Abrar Ul Haq Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Abrar Ul Haq Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Abrar Ul Haq Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   12889 Views   |   17 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیوی قتل کرنے کی دھمکی دیتی ہے اور.. ابرار الحق کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں؟

بیوی قتل کرنے کی دھمکی دیتی ہے اور.. ابرار الحق کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی قتل کرنے کی دھمکی دیتی ہے اور.. ابرار الحق کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔