خستہ، کراری اور پھولی ہوئی پوری بنانا مشکل لگتا ہے۔۔ آج ہی ان ٹپس پر عمل کرکے مزیدار بازار جیسی پوری بنائیں

آپ کئی بار کھانا پکاتے ہیں لیکن اس کا ذائقہ اچھا نہیں ہوتا۔ خاص طور پر بہت سی خواتین کو یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ وہ پوریاں تو بناتی ہیں لیکن مکمل طور پر مزیدار اور خستہ نہیں ہوتیں۔ آج ہم آپ کو پوریوں کا ذائقہ بڑھانے کے چند آسان طریقے بتائیں گے۔ تو آئیے جانتے ہیں ان کے بارے میں کچھ ٹپس۔

آٹا گوندھنے کے لیے ایسا کریں:

پوری کا آٹا تب ہی اچھا ہوگا جب یہ نرم اور نارمل ہو۔ آٹا گوندھتے وقت گھی استعمال کر سکتے ہیں۔ گھی کے استعمال سے پوری کرکری ہو جائے گی۔ اگر آپ آٹے میں گھی نہیں ڈالنا چاہتے تو تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ گھی میں، نمک اور تھوڑا سا میدہ شامل کرلیں۔ تازہ آٹے کی پوری بنانے کے بجائے آٹے کو کم از کم 10-15 منٹ تک اسی طرح رکھیں۔ یہ پفی اور کرسپی ہو جائے گا۔

قصوری میتھی ذائقہ کو بڑھا دے گی:

اگر آپ پوری کا ذائقہ بڑھانا چاہتے ہیں تو قصوری میتھی شامل کریں۔ اس سے پوری کا ذائقہ بڑھے گا۔ لیکن آپ آٹے یا میدے میں قصوری میتھی ملا کر پوری تیار کریں۔ پوری کا ذائقہ بھی دوبالا ہو جائے گا۔

کرسپی بنائیں ،سوجی کا استعمال کریں:

پوری کا ذائقہ اور خستگی بڑھانے کے لیے آپ سوجی کا استعمال کر سکتے ہیں۔ میدے میں 4-5 چمچ سوجی ڈال دیں۔ اس سے یہ کرسپی ہو جائے گی۔ لیکن سوجی کا زیادہ استعمال نہ کریں۔ زیادہ استعمال سے یہ مکمل طور پر ٹوٹ سکتی ہے۔

Poori Khasta Aur Karari Bananae Ka Tarika

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Poori Khasta Aur Karari Bananae Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Poori Khasta Aur Karari Bananae Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Afshan  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   3283 Views   |   29 Sep 2022
About the Author:

Afshan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Afshan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خستہ، کراری اور پھولی ہوئی پوری بنانا مشکل لگتا ہے۔۔ آج ہی ان ٹپس پر عمل کرکے مزیدار بازار جیسی پوری بنائیں

خستہ، کراری اور پھولی ہوئی پوری بنانا مشکل لگتا ہے۔۔ آج ہی ان ٹپس پر عمل کرکے مزیدار بازار جیسی پوری بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خستہ، کراری اور پھولی ہوئی پوری بنانا مشکل لگتا ہے۔۔ آج ہی ان ٹپس پر عمل کرکے مزیدار بازار جیسی پوری بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔