چھوٹی عمر میں شادی اور پھر طلاق ہوگئی تھی۔۔ طلاق کے بعد مسرت مصباح کے والد کے کہے الفاظ جنھوں نے ان کی زندگی بدل ڈالی

“میرے والد 6 بیٹیوں کے باپ تھے۔ میری شادی اور پھر طلاق بہت کم عمری میں ہوگئی تھی اور پھر طلاق کے بعد باپ کے پاس واپس آگئی۔ میرے والدی کی پہلے سے ٦ بیٹیاں تھیں لیکن ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی کسی بیٹی کی شادی اس وقت تک نہیں کریں گے جب تک کہ وہ سب تعلیم یافتہ نہیں ہو جاتیں۔“

یہ الفاظ ہیں مسرت مصباح کے جو پاکستان کی بیوٹی انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں۔ مسرت مصباح ایک سماجی کارکن بھی ہیں اور انھوں نے تیزاب سے متاثرہ خواتین کے لیے بھی بہت کام کیا ہے اور اپنی سمائل اگین فاؤنڈیشن کے ذریعے سینکڑوں زندگیاں بدل دی ہیں۔ مسرت مصباح لاکھوں نوجوان خواتین کے لیے ایک تحریک ہےچلاتی ہیں لیکن خود اپنی زندگی بدلنے کا سہرا وہ اپنے والد کو سونپتی ہیں۔

مسرت مصباح کہتی ہیں کہ میرے والد نے انھیں بیرون ملک بیوٹی اسکول بھیجا اور اس کے لیے سیلون بھی بنایا۔ مسرت مزید کہتی ہیں کہ والد کے کہنے پر ہی انھوں نے اپنا سیلون اور بیوٹی بزنس میں سفر شروع کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ دنیا میں حاصل ہونے والی ہر کامیابی کے پیچھے دراصل ان کے والد کا ہی وژن ہے۔

Mussarat Misbah Ki Talaq Or Kamyabi Ki Kahani

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mussarat Misbah Ki Talaq Or Kamyabi Ki Kahani and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mussarat Misbah Ki Talaq Or Kamyabi Ki Kahani to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1690 Views   |   11 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 January 2025)

چھوٹی عمر میں شادی اور پھر طلاق ہوگئی تھی۔۔ طلاق کے بعد مسرت مصباح کے والد کے کہے الفاظ جنھوں نے ان کی زندگی بدل ڈالی

چھوٹی عمر میں شادی اور پھر طلاق ہوگئی تھی۔۔ طلاق کے بعد مسرت مصباح کے والد کے کہے الفاظ جنھوں نے ان کی زندگی بدل ڈالی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چھوٹی عمر میں شادی اور پھر طلاق ہوگئی تھی۔۔ طلاق کے بعد مسرت مصباح کے والد کے کہے الفاظ جنھوں نے ان کی زندگی بدل ڈالی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔