لڑکے اور سسرال والوں نے شرط رکھی کہ.. ایک بیٹی کی ماں ہونے کے باوجود فضا علی نے تیسری شادی کے لئے رشتہ کیوں توڑ دیا؟

"میرا ایک جگہ رشتہ طے ہوا تھا اور لڑکے اور اس کے گھر والے اس بات پر بھی تیار تھے کہ میری بیٹی فرال ساتھ رہے گہ لیکن انھوں نے یہ شرط رکھ دی کہ فرال اپنے سگے باپ سے کبھی نہیں ملے گی"

یہ کہنا ہے ٹی وی میزبان اور گلوکارہ فضا علی کا جنھوں نے اپنی تیسری شادی کے متعلق گفتگو کی

فضا علی کا کہنا تھا کہ باپ اور بیٹی کے رشتے کو میں ختم نہیں کرسکتی. ایسا سوچنا بھی غلط ہے اس لئے میں نے وہ رشتہ توڑ دیا. اس کے علاوہ بھی بہت سے رشتے آئے مگر سب کو بیٹی سے مسئلہ تھا. میں تبھی تیسری شادی کروں گی جب کوئی میری بیٹی کو بغیر کسی شرط کے اپنائے گا.

واضح رہے کہ فضا علی نے پہلی شادی 2007 میں فواد فاروق کے ساتھ کی اور دونوں کی ایک بیٹی فرال ہے. جبکہ 3 سال بعد دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی۔ اس کے بعد فضا علی نے دوسری شادی 2018 میں کاروباری شخصیت ایاز ملک سے شادی کی اور اس شادی کا انجام بھی طلاق کی صورت نکلا.

Fizza Ali Opens Up About Her Third Marriage Plan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fizza Ali Opens Up About Her Third Marriage Plan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fizza Ali Opens Up About Her Third Marriage Plan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   11698 Views   |   10 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

لڑکے اور سسرال والوں نے شرط رکھی کہ.. ایک بیٹی کی ماں ہونے کے باوجود فضا علی نے تیسری شادی کے لئے رشتہ کیوں توڑ دیا؟

لڑکے اور سسرال والوں نے شرط رکھی کہ.. ایک بیٹی کی ماں ہونے کے باوجود فضا علی نے تیسری شادی کے لئے رشتہ کیوں توڑ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکے اور سسرال والوں نے شرط رکھی کہ.. ایک بیٹی کی ماں ہونے کے باوجود فضا علی نے تیسری شادی کے لئے رشتہ کیوں توڑ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔