میں نے اپنی ہڈی پکائی اور کھاگئی ۔۔ خاتون نے اپنے جسم کی کون سی ہڈی کا سالن پکا کر کھالیا؟

ہسپانیہ کی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر پولا گونو نے پوڈکاسٹ میں دعویٰ کیا کہ میں اپنے گٹھنے کی ہڈی پکا کر کھا چکی ہوں، اس کا میں نے پاستہ بنایا اور اپنے دوست کے ساتھ مل کر کھایا، مجھے بہترین لگا۔

عالمی میڈیا کے مطابق ہسپانیہ کی یہ سوشل میڈیا انفلوئنسر مختلف قسم کے کھانوں کے وی لاگز بناتی ہیں اور اکثر نئے نئے کھانے تلاش کرتی ہیں۔ لیکن حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنے متعلق خفیہ اور حیران کُن بات بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ میرے گٹھنے چوٹ لگنے کی وجہ سے اس کی سرجری کی گئی تھی، جس کے باعث گھٹنے کی ہڈی cartilage کے ایک حصہ کو نکال دیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس سرجری کے بعد ڈاکٹر نے میری خواہش پر اس ہڈی کا حصہ مجھے دے دیا تھا، ڈاکٹر نے مجھے دینے سے پہلے meniscus ہڈی پر الکوحل کا استعمال کیا تھا تاکہ یہ زیادہ عرصے تک میرے پاس محفوظ رہ سکے۔

سرجری کے کچھ دنوں کے بعد میں نے اپنے دوست سے کہا کہ میں اس ہڈی کو کھانا چاہتی ہوں، ذائقہ چکھنا چاہتی ہوں کیونکہ یہ بھی میرے جسم کا حصہ ہے، پھر میں نے پاستا بنایا اور اس کے شوربے میں ہڈی کو پکالیا اور مزے سے کھایا۔ مجھے بہت اچھا لگا۔

Haddi Pakai Aur Kha Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Haddi Pakai Aur Kha Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Haddi Pakai Aur Kha Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2469 Views   |   16 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں نے اپنی ہڈی پکائی اور کھاگئی ۔۔ خاتون نے اپنے جسم کی کون سی ہڈی کا سالن پکا کر کھالیا؟

میں نے اپنی ہڈی پکائی اور کھاگئی ۔۔ خاتون نے اپنے جسم کی کون سی ہڈی کا سالن پکا کر کھالیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں نے اپنی ہڈی پکائی اور کھاگئی ۔۔ خاتون نے اپنے جسم کی کون سی ہڈی کا سالن پکا کر کھالیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔