املی کے بیجوں کو آپ بھی پھینک دیتے ہیں تو ایک بار اس کو کھانے کے لاتعداد فوائد جان لیں جو آپ کی کئی مشکل آسان کرسکتا ہے

اسلیئے کیونکہ املی کے بیجوں میں ہے فاسفورس، میگنیشیم، وٹامن سی، امینو ایسڈ سور کیلشیم بھی پائی جاتی ہے۔ جوکہ آپ کی نظر میں اہمیت نہیں رکھتے لیکن اگر آپ ان کے فوائد جان لیں تو کبھی ان کو پھینکیں گے نہیں ۔۔۔۔
* یہ بیج ٹھنڈے ہوتے ہیں اسلیے اگر آپ کے منہ میں بار بار چھالے ہوجاتے ہیں یا منہ پک جاتا ہے تو آپ ان بیجوں کو منہ میں رکھ کر ان کا رس نگل جائیں۔ اس سے آپ کو افاقہ ہوگا۔
* ان کو کھانے سے آپ جے دانت مضبوط رہتے ہیں۔
* مسھوڑوں کے دیگر جملہ امراض میں بھی مفید ہے۔
* وزن کم کرنے کے تمام ٹوٹکوں کے ساتھ ان بیجوں کو بھی چبا کر کھائیں۔
* دانتوں پر لگے نشانات، گندے دانتوں کی میک کچیل کو بھی ہٹانے میں مدد دیتے ہیں۔
* آنتوں اور پیشاب کی نالی میں ہونے والے انفیکشن کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
* گلے میں خراش، گلہ خراب یا کھانسی کی صورت میں انکی کے بیجوں کا جوس بنا کر اس سے غرارے بھی کریں اور اس جوس کو پیئیں بھی۔
* ان میں ہائینورولک ایسڈ پایا جاتا ہے جوکہ جلد کی صفائی، خوبصورتی اور بالوں کی بہترین نشونما کے لئے مفید ہے۔ استعمال کیسے کریں؟
* املی کے بیجوں کو دھو کر خشک کرلیں اور ان کو توے پر بھون لیں ار چھلکا اتار کر چبا کر کھالیں۔
* ان کا جوس بنا کر پی لیں۔
* بالوں اور چہرے پر املی کے بیجوں کا رس لگا لیں۔

Imli Ke Beejon Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Imli Ke Beejon Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imli Ke Beejon Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6994 Views   |   17 Oct 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

املی کے بیجوں کو آپ بھی پھینک دیتے ہیں تو ایک بار اس کو کھانے کے لاتعداد فوائد جان لیں جو آپ کی کئی مشکل آسان کرسکتا ہے

املی کے بیجوں کو آپ بھی پھینک دیتے ہیں تو ایک بار اس کو کھانے کے لاتعداد فوائد جان لیں جو آپ کی کئی مشکل آسان کرسکتا ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ املی کے بیجوں کو آپ بھی پھینک دیتے ہیں تو ایک بار اس کو کھانے کے لاتعداد فوائد جان لیں جو آپ کی کئی مشکل آسان کرسکتا ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔