آپ دونوں ساتھ ہیں یا نہیں؟ طلاق کی خبروں پر گوندا کا پہلا بیان سامنے آگیا، اداکار نے کیا کہا؟

Govinda Talks About His Divorce With Wife Sunita

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور ان کی بیوی سنیتا آہوجا کے درمیان علیحدگی کی خبریں ایک نیا موضوع بن گئی ہیں، جس پر سوشل میڈیا اور فلمی صنعت کے حلقوں میں بے شمار باتیں کی جا رہی ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ یہ جوڑی کچھ عرصے سے الگ رہ رہی ہے اور سنیتا آہوجا نے علیحدگی کا نوٹس بھی بھیجا ہے۔

تاہم، سپر اسٹار گووندا نے ان افواہوں کو زیادہ اہمیت نہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب "صرف کاروباری باتیں" ہیں اور وہ اپنی فلموں کی تیاری میں مصروف ہیں۔

گووندا نے ایک بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ، وہ اپنی پیشہ ورانہ زندگی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں اور ذاتی معاملات پر بات کرنے کی خواہش نہیں رکھتے۔

ان کے منیجر ششی سنہا نے اس حوالے سے وضاحت دی ہے کہ، کچھ خاندانی اختلافات کی وجہ سے ان کے تعلقات میں مشکلات آئی ہیں، لیکن اس سے زیادہ کچھ نہیں۔

حالانکہ میڈیا میں سنیتا آہوجا کے علیحدگی کے نوٹس کی خبریں گردش کر رہی ہیں، لیکن اس معاملے کی باضابطہ تصدیق اب تک نہیں ہو سکی۔ اس وقت، گووندا اپنے نئے پروجیکٹس میں پوری طرح مصروف ہیں اور جوڑے کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Govinda Talks About His Divorce With Wife Sunita

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Govinda Talks About His Divorce With Wife Sunita and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Govinda Talks About His Divorce With Wife Sunita to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2672 Views   |   25 Feb 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 February 2025)

آپ دونوں ساتھ ہیں یا نہیں؟ طلاق کی خبروں پر گوندا کا پہلا بیان سامنے آگیا، اداکار نے کیا کہا؟

آپ دونوں ساتھ ہیں یا نہیں؟ طلاق کی خبروں پر گوندا کا پہلا بیان سامنے آگیا، اداکار نے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ دونوں ساتھ ہیں یا نہیں؟ طلاق کی خبروں پر گوندا کا پہلا بیان سامنے آگیا، اداکار نے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔