مرغی کو پکانے سے پہلےہر گز دھونے کی غلطی نہ کریں ۔۔ چکن سے متعلق کچھ ایسی باتیں جو پکانے سے پہلے آپ بھی جان لیں

مرغی ہر گھر میں پکتی ہے اور ہم سب ہی مرغی کو پکانے سے پہلے لازمی دھوتے ہیں کیونکہ ظاہر ہے اس پر خون بھی لگا ہوا ہوتا ہے اور گندگی بھی ہوتی ہے لیکن ایسا کرنے سے ماہرین بالکل منع کرتے ہیں۔ یہ سن کر آپ کو بھی حیرت ہو رہی ہوگی کہ گندگی کو کیسے پکایا جائے اور کھایا جائے۔

ایسا کیوں؟

دراصل مرغی کے گوشت میں جراثیم ہوتے ہیں جن کو دھونے سے وہ پورے کچن میں پھیل جاتے ہیں اور برتنوں میں بھی لگ جاتے ہیں۔ اب چونکہ مرغی کے لیے یہ غیر اثر جراثیم ہیں مگر ہمارے کھانے پینے کی دیگر چیزوں اور صحت کے لئے یہ مضر ہیں۔

کیا کرنا چاہیے؟

مُرغی کوبازار سے خرید کر لانے کے بعد آپ اس میں سرکہ، لیموں کا رس اور نمک لگا کر دستانے پہن کر ان کو اچھی طرح مکس کردیں اور آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑدیں۔

دھوئیں؟

٭ جب آپ آدھا گھنٹہ سرکے کو لگا رہنے دیں گے تو جراثیم غیر اثر ہوجائیں گے اور یہ نہ تو کسی چیز میں چپک سکیں گے اور نہ ہی یہ ہمارے کھانے میں شامل ہوں گے۔

کس طرح دھونا ہے؟

گوشت کو پانی میں بھگوئیں اور ہاتھوں سے اچھی طرح صاف کریں پھر یہ پانی کو پھینک کر دوبارہ اس میں پانی ڈالیں اور 2 سے 3 مرتبہ اچھی طرح گوشت کو صاف کرلیں۔ اب اس کو جس طرح چاہیں پکائیں یہ اپ کے لئے نقصان دہ نہیں ہوگی۔

Murghi Ko Pakane Se Pehle Na Dhoyen

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Murghi Ko Pakane Se Pehle Na Dhoyen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Murghi Ko Pakane Se Pehle Na Dhoyen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3865 Views   |   14 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مرغی کو پکانے سے پہلےہر گز دھونے کی غلطی نہ کریں ۔۔ چکن سے متعلق کچھ ایسی باتیں جو پکانے سے پہلے آپ بھی جان لیں

مرغی کو پکانے سے پہلےہر گز دھونے کی غلطی نہ کریں ۔۔ چکن سے متعلق کچھ ایسی باتیں جو پکانے سے پہلے آپ بھی جان لیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مرغی کو پکانے سے پہلےہر گز دھونے کی غلطی نہ کریں ۔۔ چکن سے متعلق کچھ ایسی باتیں جو پکانے سے پہلے آپ بھی جان لیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔