ہیروں کا ہار، لاکھوں کا ٹکٹ اور کھانا باسی ۔۔ میٹ گالا میں پریانکا چوپڑا نے اتنا مہنگا ہار کیوں پہنا اور اس ایونٹ کے کھانے میں مہمانوں کو کیا کھلایا گیا؟

فیشن کی دنیا کا رنگا رنگ میلا میٹ گالا جس میں شرکت کرنا ہر اداکارہ کا سب سے بڑا خواب ہوتا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی میٹ گالا 2023 نیویارک میں منعقد کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کی اداکاراؤںکے ساتھ بھارتی اداکاراؤں نے بھی شرکت کی۔ بھارتی اداکاراؤں میں اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے شوہر گلوکار نک جونس کے ساتھ سب سے منفرد اور اسٹائلش بلیک اینڈ وائٹ آؤٹ فٹ میں جلوہ گر ہوئیں۔ ہر آنکھ پریانکا پر ٹہر گئی۔ جہاں ہر کوئی ان کی خوبصورتی سے متاثر ہوتا ہے وہیں اس مرتبہ پریانکا نے مہنگا ترین ہار پہن کر سب کی توجہ حاصل کرلی۔

پریانکا کے ہار کی جہاں دنیا بھر میں دھوم مچی وہیں لوگوں نے اس کی تفصیلات دیکھ کر سر پکڑ لیا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ پریانکا کا یہ سفید ہار 204 کروڑ بھارتی روپے ہے۔ یعنی پاکستانی 7 ارب 40 کروڑ 3 لاکھ 4 ہزار 518 روپے سے بھی زائد ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا کا یہ ہار مشہور اطالوی کمپنی بلگاری کا تیار کردہ ہے جسے 11.6 قیراط ڈائمنڈ سے تیار کیا گیا تھا۔ یہ اس قدر بیش قیمتی ہے کہ اب اس کو میٹ گالا تقریب کے بعد نیلامی کیلئے بھی پیش کیا جائے گا۔

41 لاکھ کا ٹکٹ اور کھانا؟

میٹ گالا کا ٹکٹ 41 لاکھ روپے کا تھا لیکن اس اتنے بڑے ایونٹ میں کھانا ایسا پیش کیا گیا کہ لوگ دیکھ کر حیران رہ گئے ایسے سلاد اور گھاس پوس تو ہم لوگ کسی مہمان کو بھی پیش نہ کریں جس طرح اس ایونٹ میں کھلایا گیا۔

Mehmano Ko Basi Khana Khilaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mehmano Ko Basi Khana Khilaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mehmano Ko Basi Khana Khilaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2718 Views   |   07 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

ہیروں کا ہار، لاکھوں کا ٹکٹ اور کھانا باسی ۔۔ میٹ گالا میں پریانکا چوپڑا نے اتنا مہنگا ہار کیوں پہنا اور اس ایونٹ کے کھانے میں مہمانوں کو کیا کھلایا گیا؟

ہیروں کا ہار، لاکھوں کا ٹکٹ اور کھانا باسی ۔۔ میٹ گالا میں پریانکا چوپڑا نے اتنا مہنگا ہار کیوں پہنا اور اس ایونٹ کے کھانے میں مہمانوں کو کیا کھلایا گیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہیروں کا ہار، لاکھوں کا ٹکٹ اور کھانا باسی ۔۔ میٹ گالا میں پریانکا چوپڑا نے اتنا مہنگا ہار کیوں پہنا اور اس ایونٹ کے کھانے میں مہمانوں کو کیا کھلایا گیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔