فریج میں سخت جمی ہوئی برف کو پگھلانے کا زبردست طریقہ

خواتین کوجس چیز کی سب سے زیادہ پریشانی ہو تی ہے ان میں سے ایک فریج میں برف کا جم جاناہے ۔فریج میں زیادہ مقدار میں جمی برف کی وجہ سے دیگر سامان رکھنےمیں مشکل ہوتی ہے ۔تاہم آج ہم آپکو اس برف سے چھٹکار ا پانے کا آسان ترین طریقہ بتائیں گے ۔ اس کے لیے سب سے پہلے اپنے فریج کو بند کر دیجئے، اور تمام سامان فریج سے باہر نکال لیجئے، اگر فیزر میں آئسکریم یا فروزن فوڈ موجود ہے تو آپ اسے آئس باکس یا کولر میں محفوظ کر لیں تاکہ آپ کی اشیاء خراب نہ ہوں ۔ اب فریج میں موجود تمام شیلوز بھی نکال لیں اور انہیں اچھی طرح دھو لیں۔

اب اصل کام شروع کریں یانی اپنا ہئیر ڈرائر لیں اور جمی ہوئی برف پر ہیٹ دیں ایسا کرنے سے فوری آپ کے فریزر سے جمی برف پگھلنے لگے گی اور منٹوں میں آپ کا فریج صاف ہو جائے گا۔
ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ بے تحاشہ برف جمنے کے باعث کچھ حصے سخت ہو چائیں مگر گھبرانے کی ضرورت نہیں آپ پلاسٹ کے چمچ کی مدد سے اکھاڑ سکتے ہیں۔مگر زور آزمائی سے اجتناب کریں اور پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں۔ جب پوری طرح برف پگھل جائے تو کسی صاف کپڑے کی مدد سے پونچھ لیں ۔

: احتیاطی تدابیر
ہئیر ڈرائیر استعمال کرنے سے قبل اس کی تار اچھی طرح دیکھ لیں کہ کہیں سے چھلی ہوئی نہ ہو۔
تار کو پانی میں ڈوبنے سے محفوظ رکھیں اور ساتھ ہیں ہئیر ڈرائیر کو بھی پانی سے دور رکھیں۔
برف اکھاڑنے یا ہٹانے کے لیے کسی بھی آلہ استعمال نہ کریں مثلاً کانٹے چھری کے استعمال سے گریز کریں
اگر فریج یا فریزر میں برف جم جائے تو چُھری کانٹے استعمال کرنے کی بجائے تھوڑا سا نمک پھیلا دیں۔ برف بہت جلد پگھل جائے گی۔

Freezer Se Baraf Saf Karnay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Freezer Se Baraf Saf Karnay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Freezer Se Baraf Saf Karnay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   47645 Views   |   10 Apr 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

فریج میں سخت جمی ہوئی برف کو پگھلانے کا زبردست طریقہ

فریج میں سخت جمی ہوئی برف کو پگھلانے کا زبردست طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فریج میں سخت جمی ہوئی برف کو پگھلانے کا زبردست طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔