خانہ کعبہ کو ہمیشہ ٹی وی میں دیکھا تھا.. اللہ کے گھر پر پہلی نظر پڑی تو نتاشا علی کا کیا حال تھا؟ دل چھو لینے والا واقعہ

"میری زندگی میں سب سے خوشی کا لمحہ وہ تھا جب پہلی بار عمرے کی سعادت حاصل ہوئی اور آج بھی پہلی بار خانہ کعبہ کو دیکھنے کا وقت یاد کرتی ہوں تو اسی خوشی کا احساس ہوتا ہے"

یہ کہنا ہے اداکارہ نتاشا علی کا جنھوں نے حال ہی میں ایک ٹاک شو میں شرکت کی.

نتاشا علی کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ خانہ کعبہ اور مقدس مقامات کو صرف ٹی وی پر ہی دیکھا تھا لیکن جب پہلی بار حقیقت میں آنکھوں کے سامنے کعبہ دیکھا تو ان کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے نتاشا علی نے بتایا کہ 2016 میں جب پہلی بار بھائی کے ساتھ عمرہ کرنے گئی تو خانہ کعبہ کو آنکھوں کے سامنے دیکھ کر آنکھوں میں خوشی کے آنسوں آگئے اور تھوڑی دیر کے لیے میں سانس لینا بھی بھول گئی. پھر میرے بھائی نے جھٹکا دے کر جگایا اور کہا کہ سانس لو اور اللہ اکبر پڑھ کر آگے چلتی رہو۔

Nitasha Ali Umrah Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nitasha Ali Umrah Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nitasha Ali Umrah Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1000 Views   |   10 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

خانہ کعبہ کو ہمیشہ ٹی وی میں دیکھا تھا.. اللہ کے گھر پر پہلی نظر پڑی تو نتاشا علی کا کیا حال تھا؟ دل چھو لینے والا واقعہ

خانہ کعبہ کو ہمیشہ ٹی وی میں دیکھا تھا.. اللہ کے گھر پر پہلی نظر پڑی تو نتاشا علی کا کیا حال تھا؟ دل چھو لینے والا واقعہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خانہ کعبہ کو ہمیشہ ٹی وی میں دیکھا تھا.. اللہ کے گھر پر پہلی نظر پڑی تو نتاشا علی کا کیا حال تھا؟ دل چھو لینے والا واقعہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔