یہ میرا ملک ہے اور میں اس کے لئے امداد جمع کروں گا تو کسی کے دادا پاکستانی ہیں۔۔ 3 ایسے غیر ملکی کھلاڑی جن کا تعلق پاکستان سے ہے

یہ کہنا ہے آسٹریلین ٹیم کے کپتان معین علی کا جو اس وقت ٹی ٹوئینٹی کھیلنے اپنی ٹیم کے ہمراہ پاکستان آئے ہیں۔ چہرے پر باوقار داڑھی رکھے معین علی مسلمان آسٹریلوی کھلاڑی ہیں جن کے دادا کا تعلق کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے میر پور سے تھا۔ معین علی نے اس حوالے سے ڈیلی میل میں لکھے گئے کالم میں کہا کہ “بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ میرے خاندان کا تعلق پاکستان سے ہے۔ میں بہت سے ممالک میں کرکٹ کھیلنے گیا ہوں لیکن پاکستان آنا بہت خوشی کی بات ہے۔ جب میں چھوٹا تھا تو میری دادی اور والد ہمیشہ کہتے تھے کہ تمھارا کھیلنے کا انداز بالکل پاکستانیوں کی طرح نڈر ہے“

اپنے قارئین کی دلچسپ کے لئے ہم بتاتے چلیں کہ معین علی ہی نہیں بلکہ ایسے کئی بین الاقوامی مشہور کھلاڑی ہیں جن کا تعلق پاکستان سے ہے اور اسی وجہ سے وہ آج بھی پاکستان کے لئے دل میں محبت رکھتے ہیں۔ ان میں سے ایک عثمان خواجہ بھی ہیں۔

عثمان طارق خواجہ

عثمان طارق خواجہ بھی آسٹریلین کھلاڑی ہیں۔ عثمان کی پیدائش پاکستان کے دارلحکومت شہر اسلام آباد میں ہوئی اور ان کا بچپن بھی یہیں گزرا۔ جب وہ 5 سال کے تھے تو ان کا خاندان ہجرت کر کے آسٹریلیا چلا گیا۔ عثمان آج بھی پاکستان سے بے انتہا محبت کرتے ہیں اور حالیہ سیلاب کے بعد یونیسیف ادارے کے ساتھ مل کر سیلاب زدگان کے لئے چندہ اکھٹا کررہے ہیں۔

سکندر رضا بٹ

سکندر رضا بٹ زمبابوے کے کھلاڑی ہیں۔ البتہ ان کا تعلق پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے ہے۔ سکندر رضا پاکستان ایئر فورس میں شامل ہو کر ملک کی خدمت کرنا چاہتے تھے مگر بدقسمتی سے آنکھوں کے ٹیسٹ میں کامیاب نہ ہوسکے جس کے بعد خاندان سمیت زمبابوے چلے گئے۔

Ye Mera Mulk Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye Mera Mulk Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Mera Mulk Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6340 Views   |   23 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ میرا ملک ہے اور میں اس کے لئے امداد جمع کروں گا تو کسی کے دادا پاکستانی ہیں۔۔ 3 ایسے غیر ملکی کھلاڑی جن کا تعلق پاکستان سے ہے

یہ میرا ملک ہے اور میں اس کے لئے امداد جمع کروں گا تو کسی کے دادا پاکستانی ہیں۔۔ 3 ایسے غیر ملکی کھلاڑی جن کا تعلق پاکستان سے ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ میرا ملک ہے اور میں اس کے لئے امداد جمع کروں گا تو کسی کے دادا پاکستانی ہیں۔۔ 3 ایسے غیر ملکی کھلاڑی جن کا تعلق پاکستان سے ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔