Shabbi Jan Gets Angry During Ramzan Transmission
"دماغ خراب ہوگیا ہے؟ کیا بیٹھے بیٹھے روزہ مکروہ کروارہی ہو؟"
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر جان ہمیشہ اپنی بےباکی اور برجستہ جملوں کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں، اور حال ہی میں ایک رمضان نشریات میں ان کا ایک دلچسپ اور غیر متوقع ردعمل دیکھنے کو ملا۔
رمضان ٹرانسمیشن "بارانِ رحمت" کے دوران میزبان نے ہلکے پھلکے انداز میں شبیر جان سے سوال کیا کہ "کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ بچپن میں چھپ کر روزے میں پانی پی لیا ہو؟" بس پھر کیا تھا، شبیر جان نے فوراً غصے سے جھڑک دیا اور کہا، "دماغ خراب ہوگیا ہے؟ کیا بیٹھے بیٹھے روزہ مکروہ کروارہی ہو؟"
اداکار کے اس غیر متوقع اور شدید ردعمل پر پروگرام میں چند لمحوں کے لیے ایک تناؤ بھرا ماحول پیدا ہو گیا، لیکن خوش قسمتی سے اداکار عمر شہزاد نے فوراً مداخلت کی اور معاملے کو ہنسی مذاق میں بدل دیا۔
یہ کلپ جیسے ہی وائرل ہوا، سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصرے دیکھنے کو ملے۔ کچھ لوگوں نے شبیر جان کے انداز کو مزاحیہ اور برجستہ قرار دیا، جبکہ کچھ نے کہا کہ انہیں تھوڑا نرمی کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shabbi Jan Gets Angry During Ramzan Transmission and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shabbi Jan Gets Angry During Ramzan Transmission to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
یہ کیسا سوال ہے، کیا تمھارا دماغ خراب ہوگیا ہے۔۔ شبیر جان میزبان کی کس بات پر غصہ ہوگئے؟ ویڈیو دیکھیں
یہ کیسا سوال ہے، کیا تمھارا دماغ خراب ہوگیا ہے۔۔ شبیر جان میزبان کی کس بات پر غصہ ہوگئے؟ ویڈیو دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ کیسا سوال ہے، کیا تمھارا دماغ خراب ہوگیا ہے۔۔ شبیر جان میزبان کی کس بات پر غصہ ہوگئے؟ ویڈیو دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔