بچوں کو اسکول سے لینے گئی اور اچانک ۔۔ گووندا کی ساتھی اداکارہ بچوں سمیت حادثے کا شکار، جانیں اب وہ کیسی ہیں؟

گووندا کی ساتھی اداکارہ رمبھا کینیڈا میں کار حادثے کا شکار ہوگئیں ہیں اور یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے بچوں کو اسکول سے لینے جا رہی تھیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ہسپتال سے تصویر شیئر کی ساتھ ہی حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کی تصویر ڈالتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ: " حادثہ اس وقت پیش آیا جب میں بچوں کو اسکول سے واپس گھر لے کر آرہی تھیں، ہمارے ساتھ بچوں کی آیا بھی موجود تھیں۔ ہم سب حادثے میں معمولی زخمی ہوئے۔ میں اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں کی امید کرتی ہوں۔ گاڑی میں موجود ایئر بیگ کھلنے کی وجہ سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔"

46 سالہ اداکارہ رمبھا بالی ووڈ فلم جڑوا، بندھن، کیونکہ میں جھوٹ نہیں بولتا سمیت کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔ اکثر گوندا کے ساتھ ہی نظر آتی تھیں۔ ان کی 2 بیٹیاں ہیں۔ اداکارہ کی بیٹی اس وقت ہسپتال میں زیرِ علاج ہے اس کو سب سے زیادہ چوٹ آئی ہے۔

Govinda Ki Sathi Adakara

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Govinda Ki Sathi Adakara and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Govinda Ki Sathi Adakara to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3191 Views   |   02 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بچوں کو اسکول سے لینے گئی اور اچانک ۔۔ گووندا کی ساتھی اداکارہ بچوں سمیت حادثے کا شکار، جانیں اب وہ کیسی ہیں؟

بچوں کو اسکول سے لینے گئی اور اچانک ۔۔ گووندا کی ساتھی اداکارہ بچوں سمیت حادثے کا شکار، جانیں اب وہ کیسی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچوں کو اسکول سے لینے گئی اور اچانک ۔۔ گووندا کی ساتھی اداکارہ بچوں سمیت حادثے کا شکار، جانیں اب وہ کیسی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔