Javed Akhtar Vs Mufti Shamail Debate
بھارتی شاعر و نغمہ نگار جاوید اختر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئے ہیں، اس بار وجہ بنی خدا کے وجود پر ہونے والا ایک مباحثہ، جس نے آن لائن خاصی توجہ حاصل کی۔ ماضی میں فیض فیسٹیول کے دوران بیانات پر تنقید کا سامنا کرنے والے جاوید اختر حال ہی میں 'للّن ٹاپ' شو میں شریک ہوئے۔
تقریباً دو گھنٹے جاری رہنے والے اس مکالمے میں جاوید اختر نے خدا کے وجود سے اختلاف کیا، جبکہ اسلامی اسکالر مفتی شمائل ندوی نے مضبوط دلائل کے ساتھ اپنا مؤقف پیش کیا۔ گفتگو سخت مگر مہذب انداز میں مکمل ہوئی۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا، جہاں کئی صارفین نے مفتی شمائل ندوی کی کارکردگی کو سراہا اور بعض نے جاوید اختر کے انداز پر تنقید کی۔ صارفین کی بڑی تعداد کے مطابق یہ مباحثہ واضح طور پر مفتی صاحب کے حق میں رہا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javed Akhtar Vs Mufti Shamail Debate and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javed Akhtar Vs Mufti Shamail Debate to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کیا خدا کا وجود ہے؟ مفتی شمائل ندوی کے مضبوط دلائل، جاوید اختر گڑبڑا گئے! ویڈیو
کیا خدا کا وجود ہے؟ مفتی شمائل ندوی کے مضبوط دلائل، جاوید اختر گڑبڑا گئے! ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا خدا کا وجود ہے؟ مفتی شمائل ندوی کے مضبوط دلائل، جاوید اختر گڑبڑا گئے! ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔