مسلمان ہوتے ہوئے بھی ہندو بننا پڑا مگر ۔۔ شادی کے وقت شاہ رخ اور گوری نے اپنے نام کیوں تبدیل کیے تھے؟

بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان نے ایک ہندو عورت سے شادی کی اور جب سے ان کی شادی ہوئی ہے یہ کامیابیوں کے مزید منزلوں کو طے کر رہے ہیں اور اب یہ دنیا بھر کی امیر ترین شخصیات میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ماضی میں انٹرویو کے دوران اپنی شادی اور مذہب سے متعلق انکشافات کرتے ہوئے کہا تھا کہ مارے خاندان میں ہم نے کبھی ہندو اور مسلمان ہونے پر کوئی بات نہیں کی ہے۔ میری بیوی ہندو ہیں، میں مسلمان ہوں اور ہمارے بچے ہندوستان ہیں۔‘کئی بار بچوں کے سکول میں مختلف فارمز میں یہ معلومات داخل کرنی ہوتی تھی کہ ان کا مذہب کیا ہے؟ جب میری بیٹی چھوٹی تھی اس نے ایک دن مجھ سے آ کر پوچھا کہ ہمارا تعلق کس مذہب سے ہے؟ تو میں نے لکھوایا کہ ہم انڈین ہیں۔ ہمارا کوئی مذہب نہیں ہے اور ہونا بھی نہیں چاہیے۔

شادی کے وقت نام تبدیل کرکے کیا رکھا؟

شاہ رخ خان کو اپنی بچپن کی محبت گوری چھبر سے شادی کے لیے اپنا نام تبدیل کرنا پڑا اور انہوں نے اپنا نام جیتندر رکھا۔ شاہ رخ خان نے اکتوبر 1991 میں گوری سے شادی کی تھی۔ گوری سے آریا سماج کے مطابق شادی کے لیے انہوں نے اپنا نام تبدیل کیا اور شادی کے لیے اپنا نام جیتندر کمار تلی کا انتخاب کیا۔ یہ نام انہوں نے دو فلم اسٹارز جیتندر اور راجندر کمار کو خراح تحسین پیش کرنے کے لیے چنا تھا۔ نام صرف شاہ رخ خان نے تبدیل نہیں کی بلکہ گوری نے بھی نکاح کے موقع پر ایسا ہی کیا اور انہوں نے نکاح کی تقریب میں اپنا نام عائشہ رکھا۔

Shahrukh Khan Ne Hindu Name Rakha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahrukh Khan Ne Hindu Name Rakha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahrukh Khan Ne Hindu Name Rakha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   2459 Views   |   27 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مسلمان ہوتے ہوئے بھی ہندو بننا پڑا مگر ۔۔ شادی کے وقت شاہ رخ اور گوری نے اپنے نام کیوں تبدیل کیے تھے؟

مسلمان ہوتے ہوئے بھی ہندو بننا پڑا مگر ۔۔ شادی کے وقت شاہ رخ اور گوری نے اپنے نام کیوں تبدیل کیے تھے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسلمان ہوتے ہوئے بھی ہندو بننا پڑا مگر ۔۔ شادی کے وقت شاہ رخ اور گوری نے اپنے نام کیوں تبدیل کیے تھے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔