کچھ ایسی تصویریں بھی ہوتی ہیں جنھیں دیکھ کر ہمارا دماغ چکرا اٹھتا ہے۔ ایسی ہی چند تصویروں کا مجموعہ لے کر ہم آج اپنے قارئین کے لئے حاضر ہوئے ہیں
کافی میں جھاگ

ُذرا اس تصویر کو دیکھیں۔ کافی تو آپ بھی بناتے ہوں گے مگر کیا کبھی کسی کافی میں جھاگ سے بنا چہرہ دیکھا ہے؟
دیوار سے پودا کیسے نکل آیا؟

کہتے ہیں ہر شے اپنی جگہ خود بناتی ہے اب اس پودے کو ہی دیکھ لیں جو دیوار کے ذرا سے سوراخ سے نکل آیا ہے اور کیا خوب نکلا ہے کہ باقاعدہ سورج مکھی کا پھول بھی لہلہانے لگا ہے۔
دو زردی والی انڈہ

اس انڈے سے شاید دو چوزے نکلنے والے تھے کیونکہ اس میں دو ہی زردیاں ہیں مگر اب تلنے کے بعد یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ یہ انڈہ ہے یا پھر ایک غصے والا چہرہ۔