زیتون کا تیل اور نمک جوڑوں کے درد کو کیسے دور کر سکتا ہے؟ جانیں سب سے زیادہ مفید ٹپ!

جوڑوں کا درد کم و بیش ہر شخص کا ایک عام مسئلہ ہے، جوان ہو یا عمر رسیدہ شخص، کوئی صحت مند انسان بھی ہو تو اسے جوڑوں میں درد کی شکایت ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے نہ تو لیٹتے وقت سکون آتا ہے اور نہ ہی بیٹھنے میں، کچھ لوگ تو چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہو جاتے ہیں اور اب تو رمضان ہے، ایسے میں چلنے پھرنے کی ہمت زیادہ نہیں ہوتی ہے، تو اب جانیں کے-فوڈز کی ایسی ٹپ جو استعمال کے بعد آپ کو بھی فائدہ ضرور ہوگا۔

ٹپ:

٭ 4 چمچ زیتون کے تیل میں 3 چمچ نمک کو مکس کریں۔
٭ اس لیپ سے جوڑوں کی اچھی طرح مالش کریں۔
٭ پھر ایک گرم یا موٹی پٹی جوڑوں پر باندھ کر ایسی جگہ بیٹھ جائیں جہاں ہوا نہ لگے۔
٭ روزانہ رات کو سوتے وقت اور دن میں جب بھی تکلیف محسوس ہو یہ ٹپ آزمائیں۔
آپ دیکھیں گے کہ جلد ہی جوڑوں کو درد کنٹرول ہو جائے گا۔ اس سے فائدہ اسی صورت ہوگا جبکہ آپ روزانہ اس کو استعمال کریں گے۔

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   9988 Views   |   30 Jul 2021
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about زیتون کا تیل اور نمک جوڑوں کے درد کو کیسے دور کر سکتا ہے؟ جانیں سب سے زیادہ مفید ٹپ! and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (زیتون کا تیل اور نمک جوڑوں کے درد کو کیسے دور کر سکتا ہے؟ جانیں سب سے زیادہ مفید ٹپ!) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.