7 دن میں شیشے جیسی چمکتی جلد پائیں،بیسن میں بس یہ عام سی چیز ملائیں اور پائیں حسین اور دودھ ملائی جیسی رنگت۔۔

گوری دودھ ملائی جیسی رنگت ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے، دنیا کتنی ہی ترقی کیوں نہ کر لے، حسن و خوبصورتی کا جو معیار دنیا نے بنادیا ہے اس سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے۔ خاص کر پاک و ہند میں آج بھی حسن کا معیار گوری رنگت، لمبا قد،لمبے بال ہی مانے جاتے ہیں ۔ ہمارے معاشرے کا یہ چلن ہے کہ ہمیں گھر کی بہو حسین، پڑھی لکھی، کم عمر اور گوری چٹی ہی چاہیے ۔اسی معیار پر پورا نہ اترنے کے سبب کتنی ہی لڑکیاں گھر بیٹھی رہ جاتی ہیں۔ جبکہ اس وقت لڑکیوں نے اپنی تعلیم، اپنے اخلاق اور سلیقے سے ساری دنیا کے سامنے اپنا لوہا منوا لیا ہے لیکن ہمارے ہاں کی خواتین آج بھی گورے رنگ سے آگے نہیں بڑھتیں۔ تو ہم یہاں ایک ایسی ہی ترکیب لے کر آئے ہیں جو کہ لڑکیوں کو 7 دن میں گوری شیشے جیسی رنگت دے کر ان کو حسین بنا دے گی۔ اور اس میں ایسی اشیاء استعمال ہوں گی جو آپ کے گھر میں ہی مل جائیں گی۔

بیسن 1کھانے کا چمچ
ہلدی 1 چٹکی
شہد آدھا کھانے کا چمچ
دہی 2 چمچ

ان تمام چیزوں کو مکس کر کے برش یا ہاتھوں کی مدد سے چہرے پر لگائیں اور 20 منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد سادہ پانی سے چہرہ صاف کر لیں ،ایک دن کے استعمال کے بعد بھی آپ کو واضح فرق نظر آئے گا، مسلسل سات دن استعمال کر کے آپ کو اپنی رنگت چمکتی دمکتی اور جلد نرم و ملائم ہوجائے گی ۔

Besan Se Rang Gora Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Besan Se Rang Gora Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Besan Se Rang Gora Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5947 Views   |   26 Mar 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

7 دن میں شیشے جیسی چمکتی جلد پائیں،بیسن میں بس یہ عام سی چیز ملائیں اور پائیں حسین اور دودھ ملائی جیسی رنگت۔۔

7 دن میں شیشے جیسی چمکتی جلد پائیں،بیسن میں بس یہ عام سی چیز ملائیں اور پائیں حسین اور دودھ ملائی جیسی رنگت۔۔ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 7 دن میں شیشے جیسی چمکتی جلد پائیں،بیسن میں بس یہ عام سی چیز ملائیں اور پائیں حسین اور دودھ ملائی جیسی رنگت۔۔ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔