گھر میں پابندی کی وجہ سے سوشل میڈیا کا نہیں معلوم تھا.. دانیہ شاہ کی عامر لیاقت سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟

"ہماری پہلی ملاقات والد صاحب کی وجہ سے ہوئی، جو پیر تھے اور ان کے مریدین کراچی میں رہتے ہیں۔ لودھراں میں ایک ایونٹ کے دوران عامر لیاقت بھی تشریف لائے۔ والد نے انہیں گھر مدعو کیا، اور میں ان کے سامنے چائے لے کر گئی۔ چونکہ مجھے میڈیا کے بارے میں زیادہ علم نہیں تھا، اس لیے میں جانتی ہی نہیں تھی کہ وہ کون ہیں۔ مجھے ان کی مشہوری کا پتا شادی کے بعد ہوا۔"

"ہمارے خاندان میں لڑکیوں پر سختی ہے، اس لیے عامر لیاقت نے میرے رشتے کی بات والدین سے کی۔ نکاح کے بعد ہم اسلام آباد گئے اور واپس آکر ہماری بات چیت شروع ہوئی۔ تب میں اتنی پڑھی لکھی نہیں تھی، میٹرک بھی مکمل نہیں ہوا تھا، اور موبائل بھی نہیں تھا۔ عامر لیاقت نے مجھے فون تحفے میں دیا تھا۔"

یہ انکشافات اس وقت منظر عام پر آئے جب دانیہ شاہ نے بتایا کہ عامر لیاقت کا رشتہ پہلے کہیں اور طے ہو رہا تھا، لیکن انہوں نے ضد میں آکر ان سے نکاح کرلیا۔

ان بیانات کے بعد سوشل میڈیا صارفین دانیہ کی کم عمری اور ان کے میڈیا سے لاعلم ہونے پر خاصی تنقید کر رہے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ دانیہ شاہ اب اپنے نئے شوہر کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں، لیکن مرحوم عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال آج بھی انصاف کی جنگ لڑ رہی ہیں۔

Dania Shah First Meeting With Amir Liaquat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dania Shah First Meeting With Amir Liaquat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dania Shah First Meeting With Amir Liaquat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   621 Views   |   30 Dec 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 January 2025)

گھر میں پابندی کی وجہ سے سوشل میڈیا کا نہیں معلوم تھا.. دانیہ شاہ کی عامر لیاقت سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟

گھر میں پابندی کی وجہ سے سوشل میڈیا کا نہیں معلوم تھا.. دانیہ شاہ کی عامر لیاقت سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر میں پابندی کی وجہ سے سوشل میڈیا کا نہیں معلوم تھا.. دانیہ شاہ کی عامر لیاقت سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔