امیر لوگ اکثر گنجے کیوں ہوتے ہیں؟ جانیے ان سے متعلق وہ معلومات جو اکثر لوگ نہیں جانتے

گنجے افراد کو ذہین ، عقلمنداور تعلیم یافتہ تصور کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں ایسی مشہور شخصیات موجود ہیں جو گنجے ہیں اور وہ بے تہاشا دولت رکھنے والے ہیں۔

ایک امریکی میگزین میں اس حوالے سے انکشاف کیا گیا تھا کہ گنجے سر والے مرد بالوں والے افراد کی نسبت زیادہ صاحب تاثیر اور طاقتور ہوتے ہیں بلکہ قابل اعتماد اور ذمہ دار افراد میں بھی ان کا شمار کیا جاتا ہے۔

ہم دنیا میں ایسے کئی لوگ دیکھ چکے ہیں جن کے سر پر بال موجود نہیں لیکن ان کے پاس بے تہاشا دولت موجود ہے۔

اس کی سب سے بڑی مثال ہمارے سامنے ہے۔ فوربس کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص 'جیف بیزوس' جن کی سالانہ آمدنی 203 بلین ڈالر سے زائد ہے، حیران کن طور پر ان کے سر پر بھی بال نہیں۔

اس کے علاوہ باسکٹ بال کے ایک مشہور کھلاڑی مائیکل جارڈن جو کے گنجے ہیں مگر ان کا شمار بھی اسپورٹس کی دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔

ایک تحقیقی میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ جو افراد اوسط سے کم عمر میں اپنے بال کھو دیتے ہیں ان میں سوچنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ کیونکہ ان کی یہ فکر ختم ہوجاتی ہے کہ بالوں کو کس طرح سنوارنا ہے کونسے ہئیر اسٹائل کا منتخب کرنا ہے۔

ایکسپریس یو کے ویب سائٹ کے مطابق گنجے مردوں کے بارے میں بھی خیال کیا جاتا تھا کہ وہ بالوں والے افراد سے زیادہ قد میں لمبے اور زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔

سارلینڈ یونیورسٹی کے ماہر نفسیات رونالڈ ہینس نے ایک عالمی تحقیق کی جس میں 20،000 سے زیادہ مضامین شامل تھے۔ ان کی تحقیق کے مطابق گنجے مرد زیادہ ذہین اور سمجھدار مانے جاتے ہیں۔

تحقیق اور نظریات سے کہیں نہ کہیں یہ بات ظاہر ہرتی ہے کہ گنجے افراد میں زیادہ ذہانت موجود ہوتی ہے اس لیے وہ کامیاب ہوتے ہیں۔

Ameer Log Ganjy Kiyun Hotay Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ameer Log Ganjy Kiyun Hotay Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ameer Log Ganjy Kiyun Hotay Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3282 Views   |   18 Sep 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

امیر لوگ اکثر گنجے کیوں ہوتے ہیں؟ جانیے ان سے متعلق وہ معلومات جو اکثر لوگ نہیں جانتے

امیر لوگ اکثر گنجے کیوں ہوتے ہیں؟ جانیے ان سے متعلق وہ معلومات جو اکثر لوگ نہیں جانتے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ امیر لوگ اکثر گنجے کیوں ہوتے ہیں؟ جانیے ان سے متعلق وہ معلومات جو اکثر لوگ نہیں جانتے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔