رزق حلال اگرچہ کم بھی ہو لیکن اس کی برکت سے اللہ انسان کی آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی برکت لکھ دیتا ہے. ایسا ہی کچھ ہوا ٹنڈو جام کے اس غریب سموسہ فروش کے ساتھ جن کی دو بیٹیوں نے کڑی محنت سے ایس پی ایس سی کا امتحان پاس کر لیا.
اس پوسٹ میں غریب باپ کو سموسے بناتے اور بیچتے دیکھا جاسکتا ہے. اگلی تصویر میں بیٹیوں سمیت پورا خاندان موجود ہے.
سموسے والے کی بیٹیاں جنھوں نے انتہائی غربت کے دن دیکھے ہوں گے لیکن ہمت نہیں ہاری. سفید دوپٹے میں کامیابی سے ان کے چہرے روشن ہیں. ایس پی ایس سی کے امتحان میں کامیابی کے بعد وہ سترہ گریڈ کی افسر لگ جائیں گی جو نہ صرف ان کے لئے بلکہ ان کے محنت کش باپ کے لئے قابل فخر بات ہے.
سموسے والے کی بیٹیوں کی شاندار کامیابی کی پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہے. صارفین کا کہنا ہے کہ کوئی بھی باپ اپنی بیٹی کو تعلیم سے بہتر تحفہ نہیں دے سکتا اور خوش نصیب ہے وہ اولاد جو ماں باپ کے دیے اس تحفے کی قدر کرے.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Samosay Walay Ki Betyon Nay Spsc Ka Imtehan Pass Kar Liya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Samosay Walay Ki Betyon Nay Spsc Ka Imtehan Pass Kar Liya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
باپ کی محنت نے زندگی بنا دی.. غریب سموسے والے کی بیٹیوں نے کون سا امتحان پاس کر لیا؟
باپ کی محنت نے زندگی بنا دی.. غریب سموسے والے کی بیٹیوں نے کون سا امتحان پاس کر لیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باپ کی محنت نے زندگی بنا دی.. غریب سموسے والے کی بیٹیوں نے کون سا امتحان پاس کر لیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔