ٹانگیں نہیں ہیں لیکن اللہ نے ہاتھوں سے نوازا ہے۔۔ دونوں ٹانگوں سے محروم نوجوان کی ہاتھوں سے چل کر طواف کرنے کی ویڈیو وائرل

"اللہ کسی جان پراس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا"

یہ آیت دہرانے والے نوجوان قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے پیدائشی طور پر نچلے دھڑ سے محروم غانم المفتاح کے ہیں جنھوں نے گزشتہ دنوں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ اس دوران ٹانگوں سے معذوری کے باعث انھوں نے ہاتھ سے کعبہ کا طواف کیا اور کسی بھی قسم کی مدد لینے سے انکار کردیا۔ دیکھیں

غانم المفتاح کی عمر 18 برس ہے۔ انھوں نے عمرہ کرنے سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ کیا ہوا اگر میری ٹانگیں نہیں ہیں، مجھے پیدا کرنے والے نے مضبوط ہاتھوں سے نوازا ہے جو میرے لیے ٹانگوں کا متبادل ہیں۔

واضح رہے کہ غانم محمد المفتاح سوشل میڈیا اسٹار کا درجہ رکھتے ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد لاکھوں میں ہے اور انھیں قطر میں ایک ہیرو کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے انھیں قطر میں فٹبال ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کا موقع دیا گیا تھا جس میں امریکی فنکار مورگن فری مین کے ہمراہ میزبانی اور حاضر جوابی نے غانم المفتاح کو شہرت کے آسمان پر پہنچا دیا

غانم المفتاح عجیب بیماری کی وجہ سے پیدائشی طور پر نچلے دھڑ سے محروم ہیں۔

Ghanim Al Muftah Nay Hathon Say Tawaf Kar Liya Video Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ghanim Al Muftah Nay Hathon Say Tawaf Kar Liya Video Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghanim Al Muftah Nay Hathon Say Tawaf Kar Liya Video Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7675 Views   |   01 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ٹانگیں نہیں ہیں لیکن اللہ نے ہاتھوں سے نوازا ہے۔۔ دونوں ٹانگوں سے محروم نوجوان کی ہاتھوں سے چل کر طواف کرنے کی ویڈیو وائرل

ٹانگیں نہیں ہیں لیکن اللہ نے ہاتھوں سے نوازا ہے۔۔ دونوں ٹانگوں سے محروم نوجوان کی ہاتھوں سے چل کر طواف کرنے کی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹانگیں نہیں ہیں لیکن اللہ نے ہاتھوں سے نوازا ہے۔۔ دونوں ٹانگوں سے محروم نوجوان کی ہاتھوں سے چل کر طواف کرنے کی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔