والد کو کینسر ہوگیا تھا ، یہ بری خبر بتانے سے مجھے والد نے روک دیا تھا ۔۔ باپ کی وفات نے تابش ہاشمی کو کس طرح توڑ دیا تھا؟

کامیڈین اور میزبان تابش ہاشمی جیسے ہنستے مسکراتے اور لوگوں کو ہنساتے مداحوں کو اسکرین پر دکھائی دیتے ہیں، حقیقی زندگی میں انہوں نے جو حالات دیکھے ہیں ان کے بارے میں بہت سے لوگ لا علم ہیں۔

ایک ویب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اپنے والد کے بارے میں جو باتیں بتائیں انہیں جان مداح افسردی ہوگئے۔ تابش ہاشمی نے انٹرویو میں اپنے بیمار والد کے بارے میں بتایا کہ میں ایک وقت میں بہت شرارتی ہوا کرتا تھا اور میرے والد نے مجھے روک کر رکھا اور اگر وہ مجھ پر سختی نہ کرتے تو میں بہت زیادہ بگڑ گیا ہوتا۔

کامیڈین تابش ہاشمی نے بتایا کہ جب میری نوکری کرنے کی عمر آئی تو میرے ابا نے مجھے میرے حال پر چھوڑ دیا کہ اب جو کرنا ہے کرو۔

میزبان نے سوال کیا کہ آپ نے چار سال کامیڈی چھوڑ دی تھی کیونکہ آپ کے وادل کی طبعیت خراب تھی تو یہ سب کیا ان کی وفات کے اثرات تھے؟

تابش ہاشمی نے بتایا کہ والد کی وفات کے بعد میں بہت افسردہ ہوگیا تھا جیسے زندگی سے رنگ اڑ گیا ہو۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت ہم بہت ڈر گئے تھے کیونکہ کینسر کے مریض کے ساتھ رہنا ایک چیلنج ہوتا ہے۔

تابش نے بتایا کہ میرا اپنے والد سے تعلق اتنا گہرا تھا کہ سب سے پہلے مجھے اور ابا کو معلوم ہوا تھا کہ انہیں کینسر ہوگیا ہے اور ابا نے مجھ سے کہا کہ کسی کو بتانا نہیں اس حوالے سے۔ یہ خوفناک خبر دو سے تین ہفتے تک میں نے اپنے پاس ہی رکھی اور کسی کو نہیں بتائی تھی۔تابش نے بتایا کہ جب میں ستائس برس کا تھا اس وقت میرے والد کا انتقال ہوا۔

Walid Ko Cancer Ho Gaya Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Walid Ko Cancer Ho Gaya Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Walid Ko Cancer Ho Gaya Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2760 Views   |   25 Jan 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

والد کو کینسر ہوگیا تھا ، یہ بری خبر بتانے سے مجھے والد نے روک دیا تھا ۔۔ باپ کی وفات نے تابش ہاشمی کو کس طرح توڑ دیا تھا؟

والد کو کینسر ہوگیا تھا ، یہ بری خبر بتانے سے مجھے والد نے روک دیا تھا ۔۔ باپ کی وفات نے تابش ہاشمی کو کس طرح توڑ دیا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ والد کو کینسر ہوگیا تھا ، یہ بری خبر بتانے سے مجھے والد نے روک دیا تھا ۔۔ باپ کی وفات نے تابش ہاشمی کو کس طرح توڑ دیا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔