ناخنوں کو 10 منٹ تک رگڑیں تو کیا ہوگا؟ وہ معلومات جو ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں

مشہور مصرعہ ہے “نہیں کوئی چیز نکمی قدرت کے کارخانے میں“۔ ویسے تو ہم ہر ہفتے بڑھنے والے ناخنوں کو کاٹ دیتے ہیں اور چیزوں کو پکڑنے کے علاوہ ان کا کوئی اور مقصد بھی سمجھ نہیں آتا۔ لیکن ناخن ہماری صحت اور خوبصورتی بڑھانے میں بھی مددگار ہوتے ہیں۔ یہ بات مختلف تحقیق میں ثابت ہوچکی ہے۔

اگر اپنے دونوں ہاتھوں کے ناخنوں کو ایک دوسرے سے رگڑا جائے تو اس سے بالو‌ں کی چمک اور لمبائی میں اضافہ ہوتا ہے اس کے علاوہ یہ طریقہ ذہنی تناؤ کم کرنے میں بھی مددگار ہے۔

ناخن رگڑنے کا فائدہ

جس وقت ہم دونوں ہاتھوں کے ناخن رگڑتے ہیں تو ہمارے سر کی جانب جانے والی نسوں پر ہلکا سا دباؤ بڑھتا ہے جس سے سر میں خون کی روانی تیز ہوتی ہے اور آکسیجن پہنچتی ہے۔ سر میں خون کی روانی بڑھنے سے بالوں کی نشوونما بھی تیز ہوتی ہے اور ذہنی تناؤ بھی کم ہونے لگتا ہے۔

یہ عمل دن میں 2 بار کریں

اس کام کے لئے صبح اور شام کا وقت نہایت موزوں ہے۔ صبح نہار منہ چند منٹ یہ عمل کریں اور شام کو دوبارہ یہ عمل دہرائیں۔ اس سے آپ کے بال بھی گرنا بند ہو کر لمبے، گھنے اور خوبصورت ہوجائیں گے۔

ٹائٹل میں دی گئی تصویر کے مطابق ناخن کے نچلے سرے پر نیلی سیاہی سے نشان بنایا گیا ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں سے ناخنوں کو بنیادی طور پر ایک دوسرے سے رگڑنا چاہئیے۔ اوپری سرے سے رگڑنے سے خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہوتے۔

Nakhun Ragarne Ke Fayde

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nakhun Ragarne Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nakhun Ragarne Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shoaib  |   In News  |   0 Comments   |   3131 Views   |   03 Sep 2022
About the Author:

Shoaib is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shoaib is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ناخنوں کو 10 منٹ تک رگڑیں تو کیا ہوگا؟ وہ معلومات جو ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں

ناخنوں کو 10 منٹ تک رگڑیں تو کیا ہوگا؟ وہ معلومات جو ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ناخنوں کو 10 منٹ تک رگڑیں تو کیا ہوگا؟ وہ معلومات جو ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔