ایک آئی برو اونچی اور دوسری نیچی ؟ اگر آپ کی بھی آئی برو کی شیپ برابر نہیں تو انڈے کو اس طرح استعمال کریں اور 20 منٹ کی اس ٹپ سے ایک ماہ میں زبردست رزلٹ پائیں

ہر چیز پرفیکٹ ہے مگر آئی برو میں فرق کیوں؟ یہ سوال اکثر خواتین کو کرتے سُنا ہوگا۔ آئی برو کو برابر کرنے کے لئے مختلف آئی پینسل، کلر اور آئی لائنر کا بھی استعمال کیا جاتا ہے مگر نیچرل لُک جیسی بات نہیں آتی ہے۔ِاگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی آئی برو کا فرق ختم ہو جائے اور یہ دونوں ایک جیسی اَپ لفٹ ہو جائیں تو بس انڈے کی سفیدی کا استعمال کریں اور پائیں زبردست فرق وہ بھی صرف ایک مہینے میں ۔۔

انڈے کی سفیدی میں چونکہ 90٪ پانی، 10٪ پروٹین اور گلوبیولنز پایا جاتا ہے جو کہ جلد کو ٹائٹ اور اپ لفٹننگ میں مدد دیتا ہے یعنی لٹکی ہوئی جلد کو ختم کرنے کے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے استعمال سے آئی برو کے نیچے موجود جلد اگر فیٹ کی صورت میں ہو گی تو وہ ختم ہوجائے گی اور آپ کی آئی برو اپنی جگہ پر واپس آ جائے گی۔

ٹپ:

٭ ایک انڈے کی سفیدی لیں اور اس کو اچھی طرح پھینٹ لیں جب جھاگ بن جائے تو انگلی کی مدد سے اس کو آئی برو کے نیچے لگائیں۔
٭ اس آئی برو کے نیچے جو آپ کو اوپر کی جانب محسوس ہوتی ہے
٭ خیال رہے کہ آئی برو کے بالوں پر انڈہ نہ لگے۔
٭ 20 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر گلیسرین لگا کر چھوڑ دیں۔
روزانہ ایک ماہ تک یہ ٹپ استعمال کریں آپ کو فائدہ خود نظر آئے گا۔

Eyebrow Banane Ka Sahi Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Eyebrow Banane Ka Sahi Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Eyebrow Banane Ka Sahi Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2855 Views   |   16 Dec 2020
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایک آئی برو اونچی اور دوسری نیچی ؟ اگر آپ کی بھی آئی برو کی شیپ برابر نہیں تو انڈے کو اس طرح استعمال کریں اور 20 منٹ کی اس ٹپ سے ایک ماہ میں زبردست رزلٹ پائیں

ایک آئی برو اونچی اور دوسری نیچی ؟ اگر آپ کی بھی آئی برو کی شیپ برابر نہیں تو انڈے کو اس طرح استعمال کریں اور 20 منٹ کی اس ٹپ سے ایک ماہ میں زبردست رزلٹ پائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک آئی برو اونچی اور دوسری نیچی ؟ اگر آپ کی بھی آئی برو کی شیپ برابر نہیں تو انڈے کو اس طرح استعمال کریں اور 20 منٹ کی اس ٹپ سے ایک ماہ میں زبردست رزلٹ پائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔