نارمل ڈلیوری چاہتی ہیں تو دورانِ حمل کدو کا استعمال بتائے گئے طریقے سے کریں اور پائیں صحت مند بچہ

خواتین کو اپنی صحت کا خیال رکھنے کے بارے میں شروع سے ہی کہا جاتا ہے مگر دورانِ حمل ان کو مزید احتیاط کرنے کے مشورے دیئے جاتے ہیں کیونکہ اس وقت ایک ساتھ دو زندگیاں جُڑی ہوتی ہیں اور آنے والے بچے کی زندگی کو بھی خاطر میں رکھنا پڑتا ہے۔ حمل میں کون سی غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیئے اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیئے اس سب کے متعلق ہم نے آپ کو مختلف تفصیلی معلومات پہلے کئی مرتبہ دی ہے۔
آج کے-فوڈ حاملہ خواتین کی بڑی مشکل آسان کرنے جا رہا ہے کیونکہ جوں ہی حمل کے ماہ شروع ہوتے ہیں ابتداء کے 3 ماہ میں بہت زیادہ دشواریوں کا بھی سامنا ہوتا ہے اور یہ خدشہ رہتا ہے کہ کہیں حمل ضائع نہ ہو جائے کیونکہ یہ 3 ماہ بچے کی نشوونما کے حوالے سے اہم سمجھے جاتے ہیں۔ جانیئے کدو کے چند ایسے فائدے جو جان کر آپ بھی حمل کے لمحات پُرسکون ہو کر گزار سکیں گی۔

ڈاکٹر کی رائے:

٭ دورانِ حمل کدو کا استعمال مختلف طریقوں سے کرنا ماں اور ہونے والے بچے کی صحت کو بہتر رکھنے کے لئے سب سے زیادہ اہم ہے اور حمل ٹہرنے کی سب سے اہم دواؤں میں بھی استعمال ہونے والا جُز ہے۔ چونکہ بچے کی نشوونما کے دوران مناسب مقدار میں اس کو ماں کے پیٹ سے وٹامن، کیلشیئم اور متواتر پلیسینٹا جھلی میں جگہ نہ ملنے کی وجہ سے حمل ضائع بھی ہو سکتا ہے۔'' کدو سے فائدہ کیوں؟ کدو میں انٹی آکسیڈینٹس وٹامن ای،کومیریک، فیورلک، وینی لیک اور سائرینجک ایسڈ ہوتا ہے۔ ان آکسیڈینٹس کی وجہ سے جسم توانائی سے بھرپور رہتا ہے اور بچہ بھی صحت مند پیدا ہوتا ہے۔

طریقہ استعمال:

٭ روزانہ صبح نہارمنہ کدو کا جوس پیئیں اور دن بھر میں کسی ھی وقت استمال کریں، سلاد میں ابال کر کھائیں، کھانے میں روٹی اور چاول کے ساتھ کھائیں یہ آپ کے لئے بہت فائدے مند ہے۔

Doran E Hamal Kadu Ka Istemal

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Doran E Hamal Kadu Ka Istemal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Doran E Hamal Kadu Ka Istemal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6460 Views   |   17 Apr 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

نارمل ڈلیوری چاہتی ہیں تو دورانِ حمل کدو کا استعمال بتائے گئے طریقے سے کریں اور پائیں صحت مند بچہ

نارمل ڈلیوری چاہتی ہیں تو دورانِ حمل کدو کا استعمال بتائے گئے طریقے سے کریں اور پائیں صحت مند بچہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نارمل ڈلیوری چاہتی ہیں تو دورانِ حمل کدو کا استعمال بتائے گئے طریقے سے کریں اور پائیں صحت مند بچہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔