پیاز کاٹیں لیکن آنسو نہ بہائیں۔۔ جانیں پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں کو جلن سے بچانے کے 5 آزمودہ ٹپس

اکثر لڑکیاں باورچی خانے کا سارا کام ہی نمٹا لیتی ہیں لیکن جیسے ہی باری پیاز کاٹنے کی آتی ہے فوراً گھبرا جاتی ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ پیاز کاٹنے سے آنسو کیوں آتے ہیں اور انھیں کیسے روکا جاسکتا ہے۔

پیاز کاٹتے ہوئے آنسو بہنے کی سائنسی وجہ

پیاز کاٹنے کے 30 سیکنڈ بعد سے ہی کاٹنے والے کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں اور آنکھوں میں جلن سی محسوس ہوتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پیاز سےallinase enzymes اور sulfoxides نامی معدنیات نکلتے ہیں جو Sulfenic acid کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ یہ ایسڈ فضا میں ایک گیس syn-propanethial-S-oxide کی شکل اختیار کرلیتا ہے اور یہ گیس جب ہماری آنکھوں میں پہنچتی ہے تو سب سے پہلے آنکھ کے پردے سے ٹکراتی ہے۔ اس کے بعد آنکھ کے پردے میں موجود تمام فائبر جنھیں غدود کہتے ہیں۔ متحرک ہوجاتے ہیں۔ اس کے بعد بار بار پلکیں جھپکنا اور آنسو بننے کا عمل شروع ہوجاتا ہے۔

<آنکھوں کی حفاظت کے طریقے /h2>

پیاز کاٹتے ہوئے منہ میں ڈبل روٹی کا ٹکڑا رکھ لینے سے وہ ٹکڑا ساری گیس اپنے اندر جذب کرلیتا ہے اور آنسو کم آتے ہیں۔

پیاز کاٹتے ہوئے چیونگم چبانے سے بھی آنکھوں میں جلن نہیں ہوتی۔

پیاز کو فریزر میں رکھ دیں۔ اس طرح کاٹتے ہوئے گیس کم خارج ہوتی ہے اور آنسو بھی نہیں نکلتے۔ یہ طریقہ بہت کارآمد ہے۔

پیاز چھیل کر ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں اور کچھ دیر بعد کاٹیں۔

پیاز کاٹتے ہوئے سن گلاسز پہن لیں۔ اس سے بھی آنکھیں محفوظ ہوجائیں گی۔

Pyaz Kattay Hue Ansoo Roknay Kay 5 Tarikay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Pyaz Kattay Hue Ansoo Roknay Kay 5 Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pyaz Kattay Hue Ansoo Roknay Kay 5 Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1091 Views   |   05 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

پیاز کاٹیں لیکن آنسو نہ بہائیں۔۔ جانیں پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں کو جلن سے بچانے کے 5 آزمودہ ٹپس

پیاز کاٹیں لیکن آنسو نہ بہائیں۔۔ جانیں پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں کو جلن سے بچانے کے 5 آزمودہ ٹپس ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیاز کاٹیں لیکن آنسو نہ بہائیں۔۔ جانیں پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں کو جلن سے بچانے کے 5 آزمودہ ٹپس سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔