روبینہ اشرف اور مرینہ تو میری دوست تھیں لیکن.. بہروز سبزواری ایک بار پھر خواتین کے خلاف بول پڑے

"یہ خواتین کون ہوتی ہیں ڈراموں پر تنقید کرنے والی. روبینہ اور مرینہ خان میری دوست ہیں لیکن ان کو بھی کوئی حق نہیں کہ شدید محنت سے بننے والے ڈراموں اور نئے اداکاروں پر تنقید کریں"

یہ کہنا ہے سینئر اداکار بہروز سبزواری کا جن کا ایک انٹرویو دوبارہ وائرل ہورہا ہے. اس انٹرویو میں بہروز مختلف خواتین پر کڑی تنقید کررہے ہیں.

بہروز کا کہنا ہے کہ ایک خاتون جن کا نام نادیہ خان ہے، وہ 5 سے 6 سال تک ایک چینل کے ساتھ منسلک رہیں، وہ ایک مشہور مارننگ شو کی میزبان بھی ہیں مگر وہ شوز میں مہمانوں کو بلا کر صرف بے عزت کرتی تھیں.

ڈرامے بہت محنت اور خون پسینہ لگا کر بنتے ہیں، نئے فنکار تنقید سے ہار جاتے ہیں۔ ایسے نجی چینلز کو کوئی ڈانس شو شروع کر دینا چاہیے تاکہ ریٹنگ زیادہ آئے مگر ڈراموں پر تنقید کرنا یہ انصاف نہیں ہے۔

Behroze Sabzwari Critisized Female Actresses

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Behroze Sabzwari Critisized Female Actresses and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Behroze Sabzwari Critisized Female Actresses to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5208 Views   |   21 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 June 2024)

روبینہ اشرف اور مرینہ تو میری دوست تھیں لیکن.. بہروز سبزواری ایک بار پھر خواتین کے خلاف بول پڑے

روبینہ اشرف اور مرینہ تو میری دوست تھیں لیکن.. بہروز سبزواری ایک بار پھر خواتین کے خلاف بول پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روبینہ اشرف اور مرینہ تو میری دوست تھیں لیکن.. بہروز سبزواری ایک بار پھر خواتین کے خلاف بول پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔