ماہرہ خان دوسری شادی کر رہی ہیں ۔۔ خوبصورت اداکارہ کا ہونے والا شوہر کون ہے اور شادی کب ہوگی؟

ماہرہ خان ایک خوبصورت پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے لاتعداد سپر ہٹ پروجیکٹس کیے ہیں جن میں ہمسفر، بول، صدقے تمہارے، بن روئے اور سپر اسٹار شامل ہیں۔ ان کے حالیہ ڈرامے ہم کہاں کے سچے تھے نے بہت مقبولیت حاصل کی۔ وہ ایک فیشن پورٹل، کپڑے کا ایک برانڈ اور ایک پروڈکشن ہاؤس بھی چلا رہی ہے۔

ماہرہ خان ایک سنگل مدر ہیں جو اکیلے اپنے بیٹے ازلان کی پرورش کرتی آرہی ہیں۔ ان کے مداحوں کی یہ خواہش تھی کہ وہ دوسری شادی کر لیں۔

تو بس اب کے انہی مداحوں کیلیئے ماہرہ خان کی جانب سے ایک خوشخبری منظر عام پر آئی ہے، کیونکہ ان کی شادی کی خبریں انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، ماہرہ خان ستمبر 2023 میں اپنے طویل المدتی دوست سلیم کریم سے شادی کر رہی ہیں، دونوں کافی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ ایونٹ اور پارٹیز وغیرہ میں نظر آ رہے ہیں۔

ماہرہ خان کے مداح پہلے ہی ان کی شادی کی خبروں کا انتظار کر رہے تھے اور اب وہ بہت خوش ہیں۔

ذرائع کے مطابق، وہ اگلے ماہ فیملی اور قریبی دوستوں کے ایک چھوٹے سے فنکشن میں شادی کر رہے ہیں۔ شادی کی تقریب کا اہتمام پنجاب کے ایک ہل سٹیشن پر کیا جائے گا۔ یہ خبر انسٹاگرام پیج میگا لائف اسٹائل ڈاٹ ٹی وی نے شیئر کی۔

Mahira Khan Second Marriage Date

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Second Marriage Date and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Second Marriage Date to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   9706 Views   |   17 Aug 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ماہرہ خان دوسری شادی کر رہی ہیں ۔۔ خوبصورت اداکارہ کا ہونے والا شوہر کون ہے اور شادی کب ہوگی؟

ماہرہ خان دوسری شادی کر رہی ہیں ۔۔ خوبصورت اداکارہ کا ہونے والا شوہر کون ہے اور شادی کب ہوگی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماہرہ خان دوسری شادی کر رہی ہیں ۔۔ خوبصورت اداکارہ کا ہونے والا شوہر کون ہے اور شادی کب ہوگی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔