ذرا سی اسپغول کا استعمال آپ کی صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟ جانیں ماہرین کی رائے

طبی ماہرین اسپغول کو انسان کے لیے ایک بہترین دوا قرار دیتے ہیں جس کے بےانتہا فائدے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ اس کا طریقہ استعمال درست ہو- ماہرین کہتے ہیں کہ یہ کلونجی کی طرح دوسری مفید قدرتی دوائی ہے جو کہ آپ کو مختلف امراض سے بچانے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

فوائد:
٭اسپغول قبض کے مرض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے، اور اسٹون کا اخراج کروانے کے حوالے سے بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ٭ یہ ڈائریا کو ختم کرنے میں اہم ہے۔ اس سے جسم کو راحت ملتی ہے۔
٭ اسپغول خون میں شوگر لیول کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور انسولین کو برقرار رکھتا ہے۔ اور ساتھ ہی کولیسٹرول کو بڑھنے نہیں دیتا ہے۔
٭ بار بار بھوک لگنے سے نجات اور وزن میں کمی کا باعث بنتا ہے۔
٭ دل کی بیماریوں اور بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

نقصانات:
٭ اسپغول کا چھلکا زیادہ کھانے سے جلد ہی بڑھاپا آسکتا ہے۔
٭ اس کو پانی کے ساتھ استعمال کریں، کیونکہ صرف اس کو پھانک لینے سے آپ کو دم گھٹنے کی بھی شکایت ہوسکتی ہے۔
٭ کمر اور جوڑوں کا درد اس کے زائد استعمال سے بڑھ سکتا ہے۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Ispaghol Ke Fayde Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ispaghol Ke Fayde Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ispaghol Ke Fayde Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   14499 Views   |   12 Mar 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ذرا سی اسپغول کا استعمال آپ کی صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟ جانیں ماہرین کی رائے

ذرا سی اسپغول کا استعمال آپ کی صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟ جانیں ماہرین کی رائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ذرا سی اسپغول کا استعمال آپ کی صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟ جانیں ماہرین کی رائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔