بیوی کو طلاق دینے کے لئے دھمکی بھی دی۔۔ ثنا جاوید کی شعیب ملک سے شادی کی نئی کہانی سامنے آگئی

“ثنا جاوید کوطلاق دینے کے لئے عمیر جسوال کو دھمکیاں دی گئیں اور انھیں ایک نامعلوم جگہ پر بلا کر بٹھایا اور سمجھایا گیا کہ باعزت طریقے سے اس معاملے کو ختم کر دیں جس کے بعد عمیر نے طلاق کے کاغذات پر دستخط کر دیئے۔ جب سے ثنا کی دوسری شادی کی خبر آئی ہے عمیر کو فونکالز کی جارہی ہیں مگر ان کا ذاتی نمبر بند ہے، واٹس ایپ پر بھی رابطہ نہیں ہو پا رہا“

یہ دعویٰ کیا گیا ہے ایک نجی چینل پر جنھوں نے شعیب اور ثنا کی شادی کا نیا رخ پیش کیا ہے۔ سچائی تو وقت گزرنے کے ساتھ سامنے آ ہی جائے گی۔ عمیر جسوال اگرچہ کسی سے رابطے میں نہیں لیکن اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مسلسل تصاویر اور ویڈیوز شئیر کررہے ہیں۔ عمیر عمرہ کی ادائیگی کرنے کے بعد اس وقت گھومنے پھرنے میں مگن ہیں اور ساتھ ہی اپنی باڈی بلڈنگ کی اسٹوریز بھی شئیر کرتے رہتے ہیں۔

اس صورت حال میں شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اور عمیر جسوال کو عوام کی بہت زیادہ حمایت حاصل رہی۔ جہاں لوگوں نے شعیب ملک کو دوسری شادی پر مبارکباد دی وہیں احمد علی بٹ نے عمیر کو سپورٹ کرتے ہوئے لکھا کہ “ میرے بھائی عمیر تمھاراے پاس سونے کا دل ہے اور تم بہت اچھے انسان ہو۔ ہم سب کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں لیکن ہمیں ہمت کرکے اُس آزمائش سے سیکھنے اور آگے بڑھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ میرے بھائی عمیر! اللہ آپ کو اور آپ کے خاندان کو ہمیشہ خوش رکھے“

Umair Jaswal Threatened To Divorce Sana Javed

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Umair Jaswal Threatened To Divorce Sana Javed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Umair Jaswal Threatened To Divorce Sana Javed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   694 Views   |   24 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

بیوی کو طلاق دینے کے لئے دھمکی بھی دی۔۔ ثنا جاوید کی شعیب ملک سے شادی کی نئی کہانی سامنے آگئی

بیوی کو طلاق دینے کے لئے دھمکی بھی دی۔۔ ثنا جاوید کی شعیب ملک سے شادی کی نئی کہانی سامنے آگئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی کو طلاق دینے کے لئے دھمکی بھی دی۔۔ ثنا جاوید کی شعیب ملک سے شادی کی نئی کہانی سامنے آگئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔