نہ دکان جانے کا جھنجھٹ نہ گھنٹوں کی خواری.. گھر والی سلائی مشین سے صرف 5 منٹ میں دوپٹہ کیسے پیکو کریں؟

رمضان کا مہینہ تو آدھے سے زیادہ گزر چکا اور عید سر پر ہے۔ ایسے میں سب سے زیادہ رش درزیوں اور دوپٹہ پیکو کرنے والوں کی دکان پر ہوتا ہے جن کے نخرے بھی آسمان پر پہنچ جاتے ہیں۔ اس لیے آج ہم آپ کو گھر پر ہی سادہ سلائی مشین سے دوپٹہ پیکو کرنے کا آسان طریقہ بتاتے ہیں۔

سب سے پہلے دوپٹے پر نشان لگائیں

جس دوپٹے کو پیکو کرنا ہے اس کے کناروں کو اچھی طرح اور برابر کاٹ لیں۔ دھاگے نہ نکل رہے ہوں ورنہ سلائی کرتے ہوئے الجھیں گے۔ دوپٹے کو الٹا بچھا لین۔ اب کسی چاک یا پین کی مدد سے دوپٹے سے آدھا انچ اندر نشان لگالیں۔

ہاتھوں میں پانی لگا کر دوپٹہ موڑتے جائیں

ہاتھوں میں ہلکا سا پانی لگا کر کناروں کو نشان تک گولائی میں موڑیں اور سلائی مشین چلانا شروع کریں۔ پہلے دو تین ٹانکے لگائیں۔ جب دوسری طرف سے کپڑا پکڑ میں آجائے تو دوپٹے کو ہلکے ہاتھوں سے اوپر نیچے کرتے ہوئے زگ زیگ کی شکل میں سلائی کریں۔

گھر بیٹھے ہی دوپٹہ پیکو ہوگیا

پورے دوپٹے میں نشان لگا کر اور گیلے ہاتھوں سے موڑ کر پیکو کیا جاسکتا ہے۔ لیجیے آپ کا دوپٹہ آسانی سے گھر پر ہی پیکو ہوگیا۔

Ghar Mein Peeku Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ghar Mein Peeku Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Mein Peeku Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4128 Views   |   09 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 23 November 2024)

نہ دکان جانے کا جھنجھٹ نہ گھنٹوں کی خواری.. گھر والی سلائی مشین سے صرف 5 منٹ میں دوپٹہ کیسے پیکو کریں؟

نہ دکان جانے کا جھنجھٹ نہ گھنٹوں کی خواری.. گھر والی سلائی مشین سے صرف 5 منٹ میں دوپٹہ کیسے پیکو کریں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ دکان جانے کا جھنجھٹ نہ گھنٹوں کی خواری.. گھر والی سلائی مشین سے صرف 5 منٹ میں دوپٹہ کیسے پیکو کریں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔