شوہر دوسری عورتوں سے گلے ملتا ہے تو بیوی کیوں پیچھے رہے.. حرا مانی کے جنید خان سے گلے ملنے کی ویڈیو! صارفین کا غصہ آسمان چھونے لگا

"جب حرا مانی کا شوہر مانی دوسری عورتوں کے ساتھ گلے ملتا ہیں تو یہ بھی دوسرے مردوں کے ساتھ گلے ملتی ہیں"

"پتا نہیں اس کا شوہر کس طرح کا آدمی ہے جو اپنی بیوی کو دوسرے مردوں سے گلے ملنے کی اجازت دیتا ہے"

"جنید خان کو بھی اس طرح حرا سے بے تکلف ہوکر گلے نہیں ملنا چاہئیے تھا"

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جو معروف اداکارہ حرا مانی کی حالیہ ویڈیو دیکھ کر غصے سے پھٹ پڑے ہیں.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک تقریب میں حرا مانی اداکار اور گلوکار جنید خان سے گلے مل رہی ہیں اور پھر دونوں گانا گانے لگتے ہیں. حرا مانی لوگوں سے درخواست بھی کرتی ہیں کہ ان کے گانا گانے پر مذاق نہ بنایا جائے اور پھر مرحومہ نازیہ حسن کے گانے کو گنگنانے لگتی ہیں.

البتہ صارفین نے حرا کے گانے کو بدترین قرار دیتے ہوئے ان کے جنید خان سے اس طرح کھلے عام گلے ملنے پر بھی کڑی تنقید کی.

Hira Mani Hugs Junaid Khan Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hira Mani Hugs Junaid Khan Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hira Mani Hugs Junaid Khan Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1430 Views   |   04 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

شوہر دوسری عورتوں سے گلے ملتا ہے تو بیوی کیوں پیچھے رہے.. حرا مانی کے جنید خان سے گلے ملنے کی ویڈیو! صارفین کا غصہ آسمان چھونے لگا

شوہر دوسری عورتوں سے گلے ملتا ہے تو بیوی کیوں پیچھے رہے.. حرا مانی کے جنید خان سے گلے ملنے کی ویڈیو! صارفین کا غصہ آسمان چھونے لگا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر دوسری عورتوں سے گلے ملتا ہے تو بیوی کیوں پیچھے رہے.. حرا مانی کے جنید خان سے گلے ملنے کی ویڈیو! صارفین کا غصہ آسمان چھونے لگا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔