شیخ رشید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ بشکیک کرغستان میں نانبائی کی دکان پر موجود ہیں. عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اس وقت پاکستانی سیاست کے منظر سے بالکل غائب ہیں، نہ وہ کوئی بیان دے رہے ہیں اور نہ کسی قسم کی کوئی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ اچانک ان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر لوگوں نے مزاحیہ تبصرے کرنے شروع کردیے۔
کسی نے کہا شیخ رشید نے کرغستان میں نان کی دکان کھول لی، تو کسی نے کہا زندگی اصل میں انجوائے ایسے کرتے ہیں۔
کرغستان میں نان کیسے بنتا ہے؟
کرغستان میں نان کو بھی دودھ سے بنایا جاتا ہے اور یہ اس میں خالص پنیر کا استعمال کرتے ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nan Waly Sheikh Rasheed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nan Waly Sheikh Rasheed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
تازے اور دودھ والے نان ۔۔ شیخ رشید نے تندور کی دُکان کھول لی، تصویر
تازے اور دودھ والے نان ۔۔ شیخ رشید نے تندور کی دُکان کھول لی، تصویر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تازے اور دودھ والے نان ۔۔ شیخ رشید نے تندور کی دُکان کھول لی، تصویر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔