گردن کی سیاہی پلک جھپکتے میں غائب.. گھر بیٹھے لیزر ٹریٹمنٹ جیسے نتائج! دیکھیں

گردن کے پیچھے کا حصہ زیادہ تر نظر انداز ہوتا ہے اس وجہ سے وہاں میل جم جم کر گردن کی شکل ہی سیاہی مائل ہوجاتی ہے. خواتین اس مسئلے سے نجات کے لئے اکثر لیزر کا سہارا بھی لیتی ہیں. لیکن آج ہم آپ کو کم خرچ میں ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے نتائج کسی لیزر تھیراپی سے کم ہر گز نہیں ہوں گے.

اس کے لیے ڈیڑھ چمچ پسی ہوئی چینی لیں اس میں ڈیڑھ چمچ ایلو ویرا کا گودا شامل کریں، آدھا چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا اور آدھے لیموں کا رس نکال کر اچھا سا پیسٹ بنا لیں.

اس آمیزے کو گردن کے پیچھے حصے پر لگا کر 5 منٹ کے لئے چھوڑ دیں. پھر کسی موٹے نم کپڑے سے گردن اچھی طرح پونچھ لیں. سارا میل نکل جائے گا. کہنی اور گھنٹوں وغیرہ کا میل بھی اس طرح صاف کیا جاسکتا ہے.

Gardan Ka Mail Saaf Karnay Ki Tip

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Gardan Ka Mail Saaf Karnay Ki Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gardan Ka Mail Saaf Karnay Ki Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1147 Views   |   29 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

گردن کی سیاہی پلک جھپکتے میں غائب.. گھر بیٹھے لیزر ٹریٹمنٹ جیسے نتائج! دیکھیں

گردن کی سیاہی پلک جھپکتے میں غائب.. گھر بیٹھے لیزر ٹریٹمنٹ جیسے نتائج! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گردن کی سیاہی پلک جھپکتے میں غائب.. گھر بیٹھے لیزر ٹریٹمنٹ جیسے نتائج! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔