18 سال تک بے اولادی کا طعنہ سنا۔۔ مشہور بھارتی اداکار جوڑا والدین بنا تو دونوں کی زندگی ہی بدل گئی، دیکھیے

زندگی میں انسان بہت کچھ مشکلات برداشت کرتا ہے، کچھ تو ایسی ہوتی ہیں جو کہ ان کی زندگی بدل دیتی ہے، جبکہ کچھ زندگی سے بہت کچھ سیکھ جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار جوڑے شلپا شکلانی اور اپوروا اگنی ہوتری سے تعملق ایک ویڈٰو نے سب کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے، جس میں اداکاروں کے ہاں پیدا ہونے والی بیٹی نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

اداکارہ شلپا اور اپوروا کی زندگی اگرچہ ڈراموں کی توجہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہے، تاہم اس سب میں جب دونوں 18 سال بعد ماں باپ بن گئے، تو ان کی زندگی ایک طرح سے مکمل ہو گئی۔

کیونکہ 18 سال بے اولادی کی وجہ سے دنیا نے نہ صرف ان کے خلاف باتیں کیں ، بلکہ باجنھ پن سمیت کئی طعنے بھی دیے۔ اداکارہ بتاتی ہیں کہ ان کا خواب تھا کہ وہ شادی کے بعد ایک پیاری سی بیٹی کی ماں بنیں، اور آج ان کا خواب پورا ہو گیا ہے۔ لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ 18 سال بعد اداکار جوڑے نے بیٹی کو گود لیا ہے، اب بیٹی کے آںے ے بعد نجہاں دونون کی زندگی میں ایک بہار سی آ گئی ہے، وہیں اب دونوں اس ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے بھی پورے جتن کر رہے ہیں۔

بھارتی ڈرامہ انڈسٹی کے اداکار اپووروا اور اداکارہ شلپا نے کئی ڈراموں میں کام کیا ہے، جبکہ دونوں اپنےی اداکاری کی بدولت ہی سب کی توجہ حاصل کر چکے ہیں، لیکن شادی کو 18 سال کا عرصہ ہو چکا تھا اور دونوں کے ہاں کوئی اولاد نہ تھی۔

جس کی وجہ سے دونوں سماج کی باتوں کو بھی سن رہے تھے اور ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے بھی دکھائی دے رہے تھے، تاہم اب ان کی بیٹی اشانی نے دونوں کی زندگی کو ایک نئے سفر کی جانب بھیج دیا ہے۔

Be Auladi Ka Tana

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Be Auladi Ka Tana and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Be Auladi Ka Tana to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   6007 Views   |   05 May 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

18 سال تک بے اولادی کا طعنہ سنا۔۔ مشہور بھارتی اداکار جوڑا والدین بنا تو دونوں کی زندگی ہی بدل گئی، دیکھیے

18 سال تک بے اولادی کا طعنہ سنا۔۔ مشہور بھارتی اداکار جوڑا والدین بنا تو دونوں کی زندگی ہی بدل گئی، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 18 سال تک بے اولادی کا طعنہ سنا۔۔ مشہور بھارتی اداکار جوڑا والدین بنا تو دونوں کی زندگی ہی بدل گئی، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔