ہمارے معاشرے میں جب لڑکے اور لڑکی کی شادی کی بات شروع ہوتی ہے تو جو چیز سب سے پہلے دیکھی جاتی ہے وہ ہے دونوں کے درمیان موجود عمر کا فرق- عام طور پر شادی شدہ جوڑوں کے درمیان 5 سے 7 سال تک کی عمر کا فرق لازمی پایا جاتا ہے جبکہ اکثر اوقات یہ فرق بڑھ کر 10 سال تک پہنچ جاتا ہے-
اس میں مرد کی عمر ہمیشہ عورت سے زیادہ ہوتی ہے- تاہم ایک اہم سوال جو اکثر افراد کے ذہن میں ضرور ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ آخر ایک جوڑے کے درمیان عمر کا کتنا فرق ہونا چاہیے جو شادی کی کامیابی کی ضمانت بھی ہو- لیکن پھر بھی اتنے اہم سوال کا جواب تلاش کی کرنے کی کوشش عموماُ کم ہی کی جاتی ہے-
بچوں میں یہ خطرناک بیماری کیسے جنم لیتی ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟ یہ سب جانیں گے ہم آج کی مندرجہ ذیل ویڈیو میں ڈاکٹر نعمان سے جو اس حوالے سے مکمل معلومات فراہم کر رہے ہیں-
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ammi Abbu Se 15 Sal Choti Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ammi Abbu Se 15 Sal Choti Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
میری امی ابو سے عمر میں 15 سال چھوٹی ہیں لیکن ۔۔ میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا چاہیے؟ جانیں چند اہم باتیں جو شادی کو کامیاب بنا سکتی ہیں
میری امی ابو سے عمر میں 15 سال چھوٹی ہیں لیکن ۔۔ میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا چاہیے؟ جانیں چند اہم باتیں جو شادی کو کامیاب بنا سکتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری امی ابو سے عمر میں 15 سال چھوٹی ہیں لیکن ۔۔ میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا چاہیے؟ جانیں چند اہم باتیں جو شادی کو کامیاب بنا سکتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔