خوشی ہے کہ ثنا کی شادی ہوگئی.. ثانیہ مرزا کا انٹرویو کرنے والے احسن خان کو شعیب ملک کی دوسری شادی کے بارے میں کیا معلوم تھا؟

"ثناء جاوید میری اچھی دوست ہیں اور ہم نے تقریباً 10 مہینے تک ایک ساتھ کام بھی کیا ہے. مجھے تو اس بات کی بہت خوشی ہے کہ ثناء کی شادی ہوگئی"

یہ کہنا ہے اداکار احسن خان کا جنھوں نے نادیہ خان کے شو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ثنا اور شعیب ملک کی شادی پر رائے دی.

احسن خان نے بتایا کہ ویسے تو شوٹنگ کے دوران ہم اپنی ذاتی زندگیوں کے متعلق زیادہ گفتگو نہیں کرتے لیکن اگر ثناء نے مجھ پر بھروسا کرکے کچھ بتایا بھی ہوگا تو میں آن ایئر وہ سب کہہ کر ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا۔ اگر ثنا اپنی شادی سے خوش نہیں تھی تو دوسری شادی کرنا زیادہ بہتر تھا اور لوگوں کو اس شادی کے متعلق منفی باتوں سے گریز کرنا چاہئے.

اُنہوں نے مزید کہا کہ شادی کرنا اچھی بات ہے اس لیے لوگوں کو شعیب ملک یا ثناء جاوید کے بارے میں منفی باتیں نہیں کرنی چاہیئں۔

Ahsan Khan Opens Up About Sana Javaid Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ahsan Khan Opens Up About Sana Javaid Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ahsan Khan Opens Up About Sana Javaid Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   933 Views   |   28 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 June 2024)

خوشی ہے کہ ثنا کی شادی ہوگئی.. ثانیہ مرزا کا انٹرویو کرنے والے احسن خان کو شعیب ملک کی دوسری شادی کے بارے میں کیا معلوم تھا؟

خوشی ہے کہ ثنا کی شادی ہوگئی.. ثانیہ مرزا کا انٹرویو کرنے والے احسن خان کو شعیب ملک کی دوسری شادی کے بارے میں کیا معلوم تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خوشی ہے کہ ثنا کی شادی ہوگئی.. ثانیہ مرزا کا انٹرویو کرنے والے احسن خان کو شعیب ملک کی دوسری شادی کے بارے میں کیا معلوم تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔