انڈے ہماری خوراک کا ایک مکمل حصہ ہے جس کو کھانے سے نہ صرف ہمارے جسم میں توانائی کی سطح بڑھتی ہے بلکہ دماغ اور جسمانی اعضاء بھی بہتر طور پر کام کرنے لگتے ہیں۔ انڈے میں پروٹین اور کیلشیئم اس قدر شامل ہوتے ہیں کہ وہ ایک انسانی جسم کو طاقت دینے کے لیے اکیلا ہی کافی ہوتا ہے لیکن اگر وہ ایک انڈہ دو لوگوں کو فائدہ پہنچائے تو ۔۔ ہم بات کر رہے ہیں حاملہ خواتین کی، جو دن میں دو انڈے اگر کھائیں تو آخری وقت میں ہونے والی پیچیدگیوں سے خود کو بچا سکتی ہیں۔
حاملہ خواتین کے لیے انڈہ کیوں؟
دراصل انڈے میں پروٹین، ملٹی وٹامنز، کیلشیئم، فیٹ اور کاربوہائیڈریٹس اور فولیٹ پایا جاتا ہے جو حاملہ خاتون اور بچے کی نشوونما کے لیے بنیادی ضرورت ہے۔ فولیٹ کی مقدار جسم کو میں بڑھانے کے لیےتو ڈاکٹر بھی ادویات دیتے ہیں لیکن اگر اس کا کچھ حصہ آپ کو انڈے سے مل رہا ہے تو کھانے میں کوئی مزاحقہ نہیں ہے۔
کتنے انڈے کھانا فائدے مند؟
امریکی ریسرچ کے مطابق ایک حاملہ خاتون کو دن میں 2 مرتبہ انڈہ لازمی کھانا چاہیے، ایک صبح ناشتے میں اور دوسرا رات سونے سے قبل کیونکہ یہ دونوں وہ وقت ہیں جب انسان کے جسم کو اضافی بوسٹر کی مدد ہوتی ہے اور بچے کی خوراک کے لیے تو یہ لازمی ہوتا ہے لہذا دن میں 2 مرتبہ انڈہ ضرور استعمال کریں۔
ابلا ہوا یا فرائی انڈہ؟
حمل کے دوران ابلا ہوا انڈہ کھانا زیادہ مفید رہتا ہے۔ لیکن یہ ضروری نہیں ہے آپ سالن میں بھی بنا کر کھاسکتی ہیں۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Anday Khana Kiyun Zaroori Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anday Khana Kiyun Zaroori Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بچہ پیدا ہوتے ہی پیلیا ہو جاتا ۔۔ حمل کے دوران خواتین کے لیے روزانہ انڈے کھانا کیوں ضروری ہے؟ گائناکالوجسٹ کی حاملہ خواتین کو اہم رائے
بچہ پیدا ہوتے ہی پیلیا ہو جاتا ۔۔ حمل کے دوران خواتین کے لیے روزانہ انڈے کھانا کیوں ضروری ہے؟ گائناکالوجسٹ کی حاملہ خواتین کو اہم رائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچہ پیدا ہوتے ہی پیلیا ہو جاتا ۔۔ حمل کے دوران خواتین کے لیے روزانہ انڈے کھانا کیوں ضروری ہے؟ گائناکالوجسٹ کی حاملہ خواتین کو اہم رائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔