دوست 4 سالوں سے درد برداشت کر رہی تھی ۔۔ دیکھیں بچپن کی دوست مرنے لگی تھی تو آخری وقت میں کیسے لڑکے نے چھپکے سے اپنا گردہ دے دیا؟ ویڈیو

میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں، تمہیں مرنے نہیں دوں گا۔ یہ الفاظ تھے بچپن کے ایک دوست کے جو اپنی دوست کو بچانے کیلئے بھاگتا ہوا آیا۔ جی ہاں ہوا کچھ یوں کہ جیکب نامی لڑکے کو معلوم ہوا کہ آہستہ آہستہ اس کی بہترین دوست موت کی طرف جا رہی ہے۔

تو اس سے رہا نہ گیا اور وہ فوراََ قربی اسپتال چلا گیا جہاں اپنا چیک اپ کروایا تو معلوم ہوا کہ یہ اپنا گردہ لڑکی کو دے سکتا ہے۔

پھر کیا تھا یہ دوست کے گھر آیا اور ایک خط میں لکھ ڈالا کہ 4 سالوں کی تمہاری یہ درد میں آج ختم کر دوں گا تو کیا تم اس 13 تاریخ کو فارغ ہو تو چلیں گردہ ٹرانسپلانٹ کروانے۔ یہ سننا تھا کہ لڑکی روتی ہوئی کرسی پر بیٹھ گئی اور کہنے لگی او جیکب جب کوئی مدد کو سامنے نہ آیا تو تم نے دوستہ کا بھرم رکھ لیا۔

اب جیب اور لڑکی ایلیسن ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں،یہاں آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ گردے خراب ہونے پر ڈاکٹروں نے اسے ڈائیلائسس کا مشورہ دیا ۔ یہ ایک تکلیف دہ عمل ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ آپ سب کے ذہنوں میں یہ بھی خیال آ رہا ہے ہو گا کہ اسے معصوم لڑکی کو گھر والوں میں سے کسی نے گردہ کیوں نہیں دیا۔

تو اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ افراد کا گردہ میچ نہیں ہوا تو کوئی ایسی صورتحال میں سامنے ہی نہیں آیا ۔ لیکن وہ کہتے ہیں نہ کہ اللہ پاک اپنے بندوں کو کبھی اکیل نہیں چھوڑتا

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   677 Views   |   27 Feb 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about دوست 4 سالوں سے درد برداشت کر رہی تھی ۔۔ دیکھیں بچپن کی دوست مرنے لگی تھی تو آخری وقت میں کیسے لڑکے نے چھپکے سے اپنا گردہ دے دیا؟ ویڈیو and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (دوست 4 سالوں سے درد برداشت کر رہی تھی ۔۔ دیکھیں بچپن کی دوست مرنے لگی تھی تو آخری وقت میں کیسے لڑکے نے چھپکے سے اپنا گردہ دے دیا؟ ویڈیو) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.