بھنڈی کھانے کے بعد یہ چیز ہرگز نہ کھائیں ورنہ ۔۔ بھنڈی کے فائدوں کے ساتھ ایسے سنگین نقصان جو آج معلوم نہ ہوئے تو بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں

بھنڈی مزیدار اور ذائقے دار سبزی ہے، جب کچھ ہلکا کھانے کا دل چاہتا ہے پاکستانی تو بھنڈی فرائی کرکے کھا لینا پسند کرتے ہیں ظاہر ہے پیٹ بھی بھر جاتا ہے اور فائدے مند بھی ہے۔ بھنڈی میں جوڑوں کے درد کا بہترین علاج موجود ہے اگر آپ بھی چلنے پھرنے سے قاصر ہیں تو بھنڈی کھانا مت بھولیں، بلکہ ہر ہفتے اس کو لازمی کھائیں۔

غذائیت:

بھنڈی میں وٹامن اے، بی، سی، زنک، فائبر، فولیٹ ایسڈ، وٹامن بی 6 پائے جاتے ہیں جو زیرو کولیسٹرول کی خصوصیات رکھتے ہیں اور یہی تمام ہائی نیوٹرینٹس بھنڈی کو ایک سپر سبزی بھی بناتے ہیں۔

بھنڈی کے فائدے:

جوڑوں کیلئے مفید:

٭ بھنڈی جوڑوں کے درد کو دور کرنے میں مفید ہے۔ اس میں موجود کیلشیئم اور وٹامنز کی ہائی مقدار ہڈیوں میں لیس دار مادے کو بڑی طاقت میں پیدا کرنے کی صلاحیت کرتی ہے۔

نظر کی کمزوری:

٭ بھنڈی میں وٹامن اے، لیوٹین اور زیکزینتھین موجود ہوتا ہے جس کو کھانے سے بڑھاپے میں نظرکی کمزوری کم کی جاسکتی ہے اور جوانی میں آنکھوں سے چشمے ہٹائے جاسکتے ہیں۔

کولیسٹرول:

٭ پیکٹن کیمیائی مرکب بھنڈی میں پایا جاتا ہے جو خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتا ہے۔ جس سے بلڈ پریشر نہیں بڑھتا اور آپ کے جسم میں دل کی بیماریوں کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔

وزن کم:

٭ زیادہ فائبر اور کم حرارے بھنڈی کی پہچان ہیں، جس کی وجہ سے یہ وزن کم کرنے، ہاضمے کو بہتر رکھنے اور جسم کو ایکٹوو رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

بھنڈی نقصان دہ کیسے ؟

٭ بھنڈی کھانےکے بعد کریلا اور مولی کھانے سے بالکل اجتناب کیا جائے کیونکہ ماہرین کے مطابق بھنڈی کے بعد مولی کھانے سے چہرے یا جسم پر سفید دھبے پڑنے کا خدشہ ہوتا ہے جیسے مچھلی کھانے کے بعد ہو جاتے ہیں اور کریلا کھانے سے اسلیے منع کیا جاتا ہے کیونکہ اس سے پیٹ کے اندر زہر بننے کا خدشہ ہوتا ہے جو مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔

Bhindi Ke Nuqsan

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bhindi Ke Nuqsan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bhindi Ke Nuqsan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5513 Views   |   23 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بھنڈی کھانے کے بعد یہ چیز ہرگز نہ کھائیں ورنہ ۔۔ بھنڈی کے فائدوں کے ساتھ ایسے سنگین نقصان جو آج معلوم نہ ہوئے تو بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں

بھنڈی کھانے کے بعد یہ چیز ہرگز نہ کھائیں ورنہ ۔۔ بھنڈی کے فائدوں کے ساتھ ایسے سنگین نقصان جو آج معلوم نہ ہوئے تو بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھنڈی کھانے کے بعد یہ چیز ہرگز نہ کھائیں ورنہ ۔۔ بھنڈی کے فائدوں کے ساتھ ایسے سنگین نقصان جو آج معلوم نہ ہوئے تو بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔