زارا نور اور اسد صدیقی کے گھر بیٹی کی پیدائش.. ننھی پری کا کیا نام رکھا؟

کہتے ہیں نا کہ خدا کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں. چند برس پہلے بیٹے کے دکھ سے گزرنے والی شوبز کی مشہور جوڑی زارا نور عباس اور اسد صدیقی کو اللہ نے ایک بار پھر اولاد کی خوشی سے نوازا ہے.

اسد اور زارا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں کی گئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ' ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمداللہ ہم دنیا کی خوبصورت ترین بیٹی کے والدین بن گئے ہیں"

ساتھ ہی بیٹی کا نام بھی بتا دیا. زارا اور اسد نے اپنی پھول سی بیٹی کا نام نورِ جہاں صدیقی رکھا ہے اور مداحوں سے بچی کے حق میں دعاؤں کی درخواست کی ہے.

واضح رہے کہ اس سے پہلے زارا اور اسد اپنا بیٹا کھو چکے ہیں. پری میچور بے بی ہونے کی وجہ سے بچہ چند دن میں ہی اللہ کو پیارا ہوگیا تھا جس کے بعد زارا اکثر ذہنی تناؤ کا شکار رہنے کا اعتراف بھی کرچکی تھیں.

Zara Noor And Asad Siddiqi Welcome First Child

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zara Noor And Asad Siddiqi Welcome First Child and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zara Noor And Asad Siddiqi Welcome First Child to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   17038 Views   |   27 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 September 2024)

زارا نور اور اسد صدیقی کے گھر بیٹی کی پیدائش.. ننھی پری کا کیا نام رکھا؟

زارا نور اور اسد صدیقی کے گھر بیٹی کی پیدائش.. ننھی پری کا کیا نام رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زارا نور اور اسد صدیقی کے گھر بیٹی کی پیدائش.. ننھی پری کا کیا نام رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔