نانی جان نے بتائے اپنے زمانے کے 21 آسان گھریلو ٹوٹکے، جن سے خواتین کی گھریلو زندگی مزید آسان ہو جائے

نانی جی کے کار آمد اور آزمودہ نسخے جو کئی عشروں سے رائج ہیں اور لوگ اس سے فائدہ اٹھا رہیں ہیں ،ان آذمودہ نسخوں میں چند مندرجہ ذیل ہیں:

٭اگر مرغی شوربے والی پکانی ہوتو اسے پکانے سے دس پندرہ منٹ پہلے لیموں کا رس اور سرکہ لگاکر رکھ دیں، پھر گھی میں تل کر مصالحہ ڈال کرپکائیں۔

٭تھوڑی سی املی پانی میں بھگودیں ، تھوڑی دیر بعد جب املی نرم ہوجائے تو ہاتھ سے خوب مل لیں اور اس املی والے پانی سے برتنوں کو دھویئے اور خوب رگڑیں، برتن چمک اٹھیں گے۔

٭کثرت استعمال کے بعد پلاسٹک کے برتنوں اور بوتلوں پر کچھ داغ پڑجاتے ہیں اور چکنائی جم جاتی ہے اس کیلئے ایک بڑے سے ٹب میں برتنوں کے حساب سے دوبڑے چمچے کپڑے دھونے والا سوڈا ڈال کربرتن اس گرم پانی میں بھگو دیں۔ نتائج حیرن کن ہوں گے۔

٭ہاتھی دانت سے بنی ہوئی مصنوعات اکثر زرد پڑجاتی ہیں، ایسی چیزوں کو شیشے کے مرتبان میں رکھ کر سورج کی شعاعوں کے سامنے رکھ دیں۔ ان کی زردی ختم ہوجائے گی۔

٭پیازکوٹ کر سونگھنے سے سرکا درد ختم ہوجاتاہے۔

٭پودینے کی ڈنڈیاں یا لیموں کے چھلکے کپڑوں اور کتابوں میں رکھنے سے کیڑے ختم ہوجائیں گے۔ موسم گرما میں تکیےمیں اگر تھوڑا ساکافورملا دیاجائے تو اس سے تکیہ ٹھنڈابھی ہوجائےگااور کھٹمل بھی نہیں پڑیں گے۔

٭بارش کے موسم میں گھر میں لوبان کی دھونی ضروردیں ، اس سے سیلن ختم ہوجاتی ہے۔

٭بیڈ شیٹ کو کلف لگاکر بچھانے سے سلوٹیںنہیں پڑتیں ، اور زیادہ دن صاف رہتی ہے۔

٭اگر کپڑوں پر چکناہٹ لگ جائے تو اس پر خوب پاؤڈر چھڑک کر استری کرلیں اور پھر واشنگ پاؤڈر سے دھولیں۔

٭بعض دفعہ مہندی ہلکی رہتی ہے ، جب مہندی سوکھ کر جھڑجائے تو اس پرپان میں استعمال ہونے والا چونا لگالیا جائے۔

بشکریہ : ایچ ٹی وی

Nani Jan Ke Asan Gharelu Totkay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Nani Jan Ke Asan Gharelu Totkay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nani Jan Ke Asan Gharelu Totkay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sobia  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   17622 Views   |   24 Feb 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Sobia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sobia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

نانی جان نے بتائے اپنے زمانے کے 21 آسان گھریلو ٹوٹکے، جن سے خواتین کی گھریلو زندگی مزید آسان ہو جائے

نانی جان نے بتائے اپنے زمانے کے 21 آسان گھریلو ٹوٹکے، جن سے خواتین کی گھریلو زندگی مزید آسان ہو جائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نانی جان نے بتائے اپنے زمانے کے 21 آسان گھریلو ٹوٹکے، جن سے خواتین کی گھریلو زندگی مزید آسان ہو جائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔