پچھلے جمعہ سب کو ہنسایا اور آج سب کو رلا کر چلا گیا۔۔ کراچی کا نوجوان جو عمارت میں جھلسنے سے والدین سے ہمیشہ کے لیے دور ہوگیا

جوانی کی موت کا غم سب سے زیادہ افسوس دیتا ہے۔ جن والدین کی اولادیں جوانی میں انہیں دنیا سے چھوڑ کر چلی گئی ان پر کیا گزرتی ہے یہ وہی جانتے ہیں۔

کراچی میں ایک افسوسناک واقعہ دو روز قبل پیش آیا تھا جب گلشن اقبال بلاک 11 میں واقع ایک فلیٹ میں آگ لگنے سے نوجوان جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔

25 سالہ طلحہٰ کے آگ میں جھلسنے کی خبر آج سے دو دن قبل سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھی تاہم آج بروز جمعہ نوجوان چل بسا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل فلیٹ میں آتشزدگی میں 5 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے 3 افراد کو کراچی سول اسپتال کے برنس وار ڈ منتقل کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق آگ بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث فلیٹ میں لگی تھی۔

انتقال کر جانے والے طلحہٰ کے اہلخانہ، دوست احباب غم سے نڈھال ہیں۔ طلحہٰ کے ایک دوست کی جانب سے ان کی تصویر شئیر کی گئی جس پر جذباتی کیپشن درج کیا۔ طلحہٰ کے دوست کا کہنا تھا کہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ میری تم سے آخری ملاقات ہو گی۔ ہر وقت ہستے رہنے والا سب کو آج سب کو اداس کرگیا۔

انہوں نے مزید لکھا کہ گذشتہ جمعے ساتھ رہ کر ہنسایا اور اس جمعہ دور جا کر سب کو رلا دیا۔ تمہارے آخری الفاظ بھولوں گا نہیں کی تصویریں لے لو ساتھ پھر ملاقات ہو یا نہ ہو۔

Pichly Jummay Sab Ko Hansaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pichly Jummay Sab Ko Hansaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pichly Jummay Sab Ko Hansaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   4012 Views   |   21 Oct 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

پچھلے جمعہ سب کو ہنسایا اور آج سب کو رلا کر چلا گیا۔۔ کراچی کا نوجوان جو عمارت میں جھلسنے سے والدین سے ہمیشہ کے لیے دور ہوگیا

پچھلے جمعہ سب کو ہنسایا اور آج سب کو رلا کر چلا گیا۔۔ کراچی کا نوجوان جو عمارت میں جھلسنے سے والدین سے ہمیشہ کے لیے دور ہوگیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پچھلے جمعہ سب کو ہنسایا اور آج سب کو رلا کر چلا گیا۔۔ کراچی کا نوجوان جو عمارت میں جھلسنے سے والدین سے ہمیشہ کے لیے دور ہوگیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔