لمبے بال گر رہے ہیں تو ٹہریں، کہیں آپ کو بھی یہ خطرناک بیماری تو نہیں ۔۔ بالوں سے بیماری پتہ لگانے کا وہ طریقہ جو ڈاکٹر بتاتے ہیں

ہمارے سر پر موجود بال صرف ہماری خوبصورتی کے لیے ہی نہیں بنائے گئے بلکہ یہ بال بھی ہماری صحت سے متعلق کی راز واضھ کرتے ہیں اور ان سے آپ اپنے جسمانی و اندرونی کئی ٹیسٹ کرکے یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ کیا بیماری ہے۔ چلیے آپ کو بھی کچھ طریقے بتاتے ہیں جن سے آپ خود اپنی بیماری کی ابتدائی طور پر تشخیص کر سکتے ہیں۔

تشخیص:

٭ اگر آپ کے بال دو منہ کے ہیں اور نیچے سے خراب ہو رہے ہیں تو یہ اس بات کی نشاندہی ہے کہ آپ کا معدہ خراب ہے اور گیس کا اخراج کم سے کم ہے۔

٭ آپ کے بال بہت زیادہ خشک ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے جسم میں فائٹوٹاکسرز کی کمی ہے جس سے آپ کو جسم پر دانے پر بھی نکل آتے ہیں اور جگر کے مسائل بھی ہو رہے ہیں، مگر ہر کسی کی جسامت ایک جیسی نہیں ہوتی، اس لئے یہ ضروری نہیں کہ جگر کے مسائل سب کے ساتھ ہوں۔ کچھ

٭ لچکدار اور مضبوط بال ہیں تو اس کا مطلب کسی حد تک یہ بھی ہے کہ غذا سے جتنی طاقت جسم کو ملنی چاہیئے اس کا 50 فیصد حصہ بالوں کو مل رہا ہے، یوں آپ کے اکثر اوقات تھکے تھکے رہتے ہیں۔

٭ اگر آپ کے بال آسانی سے ٹوٹ جاتے ہیں اور ہر وقت ہی ایسا ہوتا ہے تو آپ کو ہارمونل مسائل بے حد ہیں جن کے لئے آپ کوڈاکٹر سے ہر ہفتے رجوع کرنا چاہیئے ورنہ ہارمونز پیچیدگیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔

٭ آپ گنج پن کا شکار ہو رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے اندر تھائیرائیڈز کی کمی یا حد سے زیادہ ذیادتی ہوچکی ہے جس کے اثرات بالوں پر پڑ رہے ہیں۔

٭ بالوں میں خشکی بدہضمی کے مسلسل ہونے کی وجہ بھی ہوتی ہے کیونکہ اس سے جسم کے اضافی مادے خارج نہیں ہو پاتے، یوں سکیلنگ شروع ہو جاتی ہے، جس سے خشکی بڑھتی رہتی ہے۔

٭ گچھوں کی صورت میں بال اتر رہے ہیں یعنی لمبے لمبے بال اتر رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے جسم میں خون کی کمی حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے اور خدشہ ہے کہ آپ اینیمیا کی بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

ٹیسٹ کریں:

بالوں کو پانی میں ڈال دیں:

سر کے بال اترتے ہیں تو ان میں سے صرف ایک بال کو پانی کے گلاس میں ڈالیں، اگر بال پانی کی سطح پر رہے تو آپ کے بال صحت مند ہیں، لیکن اگر بال ڈوبنے لگیں تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کے بال کمزور ہیں، لہٰذا اس ٹیسٹ کے بعد آپ ڈاکٹر سے لازمی رجوع کرلیں۔ کیونکہ بال وزن پڑنے کی وجہ سے ڈوبتا ہے جبکہ صحت مند بال کا اپنا وزن اسے تیرنے پر مجبور رکھتا ہے۔

Lambay Baal Gir Rhe Hain

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Lambay Baal Gir Rhe Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lambay Baal Gir Rhe Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3229 Views   |   05 Dec 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

لمبے بال گر رہے ہیں تو ٹہریں، کہیں آپ کو بھی یہ خطرناک بیماری تو نہیں ۔۔ بالوں سے بیماری پتہ لگانے کا وہ طریقہ جو ڈاکٹر بتاتے ہیں

لمبے بال گر رہے ہیں تو ٹہریں، کہیں آپ کو بھی یہ خطرناک بیماری تو نہیں ۔۔ بالوں سے بیماری پتہ لگانے کا وہ طریقہ جو ڈاکٹر بتاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لمبے بال گر رہے ہیں تو ٹہریں، کہیں آپ کو بھی یہ خطرناک بیماری تو نہیں ۔۔ بالوں سے بیماری پتہ لگانے کا وہ طریقہ جو ڈاکٹر بتاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔