سسرال والوں نے تو پہلے دن ہی شرمندہ کردیا کیونکہ۔۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی میں کیا ہوا تھا؟ فردوس عاشق اعوان کا انکشاف

“شعیب ملک کی شادی میں بھارت گئے تو شادی کے دن ہی میں نے کہہ دیا تھا کہ بیٹا بہت برا پھنسے ہو۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ شعیب کے سسرال والوں نے اسے شادی میں ہی شرمندہ کر کے رکھ دیا تھا“

یہ کہنا ہے سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کا جنھوں نے جیو چینل کے مزاحیہ ٹاک شو میں شرکت کرتے ہوئے سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ ملک کی شادی کی تقریب کے بارے میں چند انکشافات کیے۔

فردوس عاشق اعوان نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم حیدرآباد پہنچے تو ہم سب کی خواہش تھی کہ دلہا دلہن کے ساتھ تصاویر بنوائیں لیکن بھری محفل میں شعیب کی ساس نے ہمیں منع کردیا۔ ثانیہ کی والدہ نے کہا کہ شعیب کا ولیمہ وہ لوگ بیچ چکے ہیں جس کے تحت تصاویر نہیں بنوائی جاسکتی۔ یہ پورا کنٹریکٹ تھا۔

فردوس عاش اعوان نے مزید کہا کہ ہمارے لئے یہ بات کافی تعجب کی تھی کہ سسرال والے عین شادی کے دن اپنی من مانی کررہے ہیں جبکہ دلہا کو کچھ پتا ہی نہیں۔ بہرحال شعیب اس دن کافی بے بس اور شرمندہ تھا اس لئے میں نے اس کان میں کہا کہ بیٹا بہت برا پھنسے ہو۔

واضح رہے کہ فردوس عاشق اعوان، شعیب ملک کی قریبی عزیزہ ہیں اور شادی میں بھی شریک ہوئی تھیں۔ گزشتہ کافی عرصے سے شعیب اور ثانیہ کی علیحدگی کی خبریں گردش میں ہیں البتہ دونوں کی جانب سے تاحال خبروں کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی۔

Firdous Ashiq Awan About Sania Shoaib Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Firdous Ashiq Awan About Sania Shoaib Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Firdous Ashiq Awan About Sania Shoaib Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   55632 Views   |   12 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سسرال والوں نے تو پہلے دن ہی شرمندہ کردیا کیونکہ۔۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی میں کیا ہوا تھا؟ فردوس عاشق اعوان کا انکشاف

سسرال والوں نے تو پہلے دن ہی شرمندہ کردیا کیونکہ۔۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی میں کیا ہوا تھا؟ فردوس عاشق اعوان کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سسرال والوں نے تو پہلے دن ہی شرمندہ کردیا کیونکہ۔۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی میں کیا ہوا تھا؟ فردوس عاشق اعوان کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔