اب چائے ہو یا کافی گھنٹوں تک گرم رہے گی ۔۔ یہ کون سا تھرماس ہے جو کم از کم 6 گھنٹوں تک چیزوں کو گرم رکھتا ہے؟

سردی میں چائے، کافی، قہوہ معمول سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ گرم پانی کا استعمال بھی بڑھ جاتا ہے۔ کھانسی اور گلے خراب کی وجہ سے گرم پانی پینے کو ترجیح دی جاتی ہے۔ لیکن بار بار پانی گرم کرنے سے اُکتاہٹ آتی ہے۔ لیکن اب تو گیس ہی نہیں ہوتی کہ پانی بھی بار بار گرم کیا جاسکے۔ ایک مرتبہ ہی گرم ہو جائے تو بڑی بات سمجھی جاتی ہے۔

لیکن چائے اور پانی کو 24 گھنٹے تک کرم رکھنا چاہتے ہیں تو اب استعمال کریں الیکٹرک تھرماس جو آپ کو اس سردی زیادہ محنت کرنے سے بچا سکتا ہے۔

الیکٹرک تھرماس بورن ویٹا 24 گھنٹے تک پانی کو گرم رکھتا ہے۔ ایسے ہی کئی لوکل تھرماس بھی مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو کم سے کم 6 یا 7 گھنٹوں کے لیے پانی گرم رکھتے ہیں۔ ان سے بجلی کے بل میں بھی زیادہ اضافہ نہیں ہوتا۔ یہ سب سے کم یونٹ کا استعمال کرتے ہیں۔

آپ بھی اس سردی تھرماس کا استعمال کیجیئے۔ لیکن دھیان رکھیں کہ اس کو روزانہ استعمال سے پہلے اچھی طرح دھو کر خشک کرلیں اور اسکواش برائٹ سے نہ رگڑیں۔ کیونکہ اس کے رگڑنے کی وجہ سے تھرماس کے فلاسک یا پھر اندرونی ربڑ متاثر ہوتی ہے۔

Ab Cofee Chai Kai Ghanto Tak Garam

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ab Cofee Chai Kai Ghanto Tak Garam and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ab Cofee Chai Kai Ghanto Tak Garam to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2813 Views   |   27 Dec 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اب چائے ہو یا کافی گھنٹوں تک گرم رہے گی ۔۔ یہ کون سا تھرماس ہے جو کم از کم 6 گھنٹوں تک چیزوں کو گرم رکھتا ہے؟

اب چائے ہو یا کافی گھنٹوں تک گرم رہے گی ۔۔ یہ کون سا تھرماس ہے جو کم از کم 6 گھنٹوں تک چیزوں کو گرم رکھتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب چائے ہو یا کافی گھنٹوں تک گرم رہے گی ۔۔ یہ کون سا تھرماس ہے جو کم از کم 6 گھنٹوں تک چیزوں کو گرم رکھتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔